Author: Daily Khabrain

زوہائی ( آئی این پی ) چین کے شہر زوہائی میں بین الاقوامی پرائم ایئر شو یکم نومبر سے شروع ہو گا ،اس فضائی مظاہرے میں پاکستان سمیت 42ملکوں کی 700ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، شو میں شرکت کیلئے برطانیہ کی رائل ایئر فورس کی پہلی فضائی مظاہرہ کرنے والی ٹیم ”ریڈ ایروز “گذشتہ روز جنوبی چین کے شہر زو ہائی پہنچ گئی ، یہ ٹیم دونوں ممالک کی ایئر فورس کے ہونیوالے مظاہروں میں شرکت کرے گی ، ٹیم میں بارہ سنگل انجن کی تربیت دینے والے ہوائی جہاز بی اے ای ہاکس اور دو معاون طیارے سی ون…

Read More

ممبئی (خصوصی رپورٹ) پاکستانی اداکار فواد خان کے کام کرنے کی وجہ سے ہدایتکار کرن جوہر کو اپنی فلم ”اے دل ہے مشکل“ ریلیز کرانے کیلئے فلم گلڈ آف انڈیا کے چیئرمین سینئر ہدایتکار مکیش بھٹ جو معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کے چھوٹے بھائی ہیں، سے مل کر غنڈہ گرد تنظیم مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کے قدموں میں گرنا پڑ گیا۔ اس ملاقات کا اہتمام بی جے پی کے وزیراعلیٰ دیویندر فیدبنوس نے کیا۔ ملاقات کیا تھی وزیراعلیٰ نے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کے اشارے پر کرن جوہر، فلم گلڈ آف انڈیا اور راج ٹھاکرے کے درمیان سودے…

Read More

بنگلورو (خصوصی رپورٹ) آٹھ سالہ بھارتی لڑکی نے ایک گھنٹے میں 2 ہزار787 قلابازیاں لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ۔ بھارت کے شمالی شہر بنگلورو کی رہائشی 8 سالہ لڑکی گیرش نے کمال کر دکھایا ، ایک گھنٹے میں 2787 قلابازیاں لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ قلابازیوں کا کل فاصلہ تقریبا ساڑھے چار کلو میٹر بنتا ہے جس پر اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شا مل کر لیا گیا ۔ گیرش نے بھی اپنے کارنامے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ امریکہ کی اشریتا فرمن کے…

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ) بچوں کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی امدادی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ہر سات سیکنڈ میں 15 سال سے کم عمر ایک بچی کی شادی کر دی جاتی ہے۔ انڈیا، افغانستان، یمن اور صومالیہ جیسے ممالک میں دس سال تک کی عمر کی لڑکیوں کی ان کی عمر سے بہت بڑے مردوں سے شادیاں ہو جاتی ہیں۔ یہ رپورٹ ”سیو دی چلڈرن“ کی جانب سے رواں ماہ لڑکیوں کے بین اقوامی دن کے موقع پر جاری کی گئی تھی۔رپورٹ میں دنیا کے ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ یہ درجہ…

Read More

سوات ( آن لائن)پی ٹی آئی کے کارکنوں کا اپنے ہی خاتون ایم پی اے نادیہ شیر خان کے خلاف فنڈز کے پارٹی سے غیر متعلقہ افراد کے زریعہ خر چ کرنے اور کرپشن کے الزامات پر مینگورہ شہر میں احتجاجی کیمپ ،دھر نا ،ایم پی اے کے خلاف کارکنوںکی شدید نعرہ بازی ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے شاہدرہ یونین کونسل پی ٹی آئی کے کارکنوںاسحاق، احمد علی ،محمد علی،روشن علی ،افتاب عالم کونسلر ،سہیل ،اقبال رشید ، اور دیگر درجنوں افراد نے نشاط چوک مینگورہ میں اپنے ہی خاتون ایم پی اے نادیہ شیر خان کے خلاف احتجاجی…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال رائےونڈ کے اچانک دورے کے دوران وزےراعلیٰ شہبازشرےف جب اےک وارڈ مےں گئے تو وہاں موجوداےک بزرگ مرےضہ نے ان کے سر پرہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کےا اوروزےراعلیٰ شہبازشرےف کو دعائےں دےتے ہوئے کہا کہ بےٹا آپ نے دکھی انسانےت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مشن بناےا ہوا ہے اوراللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نےک مقصد مےں کامےاب فرمائےں گے۔غرےب لوگوں کی دعائےں آپ کے ساتھ ہےںاورہم سب آپ کی مزےد کامےابیوں کےلئے دعا گو ہےں ،جس طرح آپ خلق خدا کی خدمت کررہے ہےں اس کا اجرآپ…

Read More

سرینگر (خصوصی رپورٹ) بھارتی فوج کو اپنے سکھ فوجیوں کی طرف سے خاموش بغاوت کا سامنا ہے جہاں سکھ جوانوں نے پاکستان پر گولہ باری سے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کو بہتر جان لیا ہے اور اب ایک اور سکھ فوجی نے مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کر لی ہے جسے پاکستان پر گولہ باری کا حکم دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرالہ پورہ کپوارہ میں اس وقت ڈیوٹی پر تعینات فورسز اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی جب ایک سی آر پی ایف اہلکار سنجے کمار نے خودکشی کر لی۔ اس فوجی کو کنٹرول لائن پر تعینات…

Read More

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکہ نے پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کام کرنے والے دہشت گردوں کے تمام نیٹ ورکس کیخلاف کارروائی کرے۔ امریکہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ جب ضروری سمجھے گا دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو تباہ اور تتر بتر کرنے کیلئے خود ہی اکیلے کارروائی کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے بارے میں قائم مقام امریکی نائب وزیر ایڈم زوبن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ حکومت پاکستان اور بقول انکے خصوصی…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دسمبر میں ہٹانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ گورنر سندھ کے عہدے لئے ممتاز بھٹو اور سنیٹر مشاہد اللہ کے نام نمایاں ہیں۔ نئے گورنر سندھ کے معاملے پر نئی عسکری قیادت کے ساتھ بھی مشورہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کے اداروں نے بھی عشرت العباد کو ہٹانے کے اقدام کو سراہا ہے۔

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی عوامی تحریک کے سینئر رہنما خرم نواز گنڈ پور سے ملاقات، ڈاکٹر طاہرالقادری سے فون پر بات چیت، دھرنے کی حمایت کرنے کی درخواست کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے خرم نواز سے ملاقات میں حکومت کیخلاف دھرنے میں شرکت کی درخواست کی ۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات کے دوران شیخ رشید نے اردن میں موجود ڈاکٹر طاہرالقادری سے بھی فون پر بات چیت کی اور انہیں دھرنے کی حمایت کی درخواست کی۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے درخواست پر…

Read More