سرینگر (اے پی پی، این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے کرفیو، پابندیوں اور بیگناہ شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں جاری انتفادہ کو اتوار کو 107روز ہو گئے ۔ جموںوکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے اور قا بض بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل عام کیخلاف اتوار کو مسلسل 107ویں روز بھی مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ تمام مرکزی بازاراور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت بہت کم تھی۔ بھارتی…
Author: Daily Khabrain
لاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکار علی عظمت اورعلیسیا ڈائس نے بھارتی مظالم کیخلاف اورکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی کیو جینئس میڈیا پروڈکشن کے تحت خصوصی گیت ریکارڈ کرلیا جسکے پراجیکٹ ڈائریکٹر عمر احسن ہیں گانے میں گلوکار عمیر جیسوال بھی پرفارم کر رہے ہیں۔ علی عظمت کاکہناتھا بھارت مقبوضہ وادی کشمیر میں عرصہ دراز سے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کیے ہوئے ہے۔اس نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا جیسے فلسطین انسانوں کی جیل بنا ہوا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تیار ہونیوالے گانے میں بھارت کو بھی پیغام دیا گیا کہ وہ اس…
لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہی مجھے نام اورمقام دیا اوراس کے لیے میں جتنا بھی شکر اداکروں وہ کم ہے‘یہ میرے کیرئیرکی ابتدا ہے اورمجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنا ہیں۔ اپنے اےک انٹروےو عمائمہ ملک نے کہا کہ اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے انٹرنیشنل ایوارڈز حاصل کیے ہیں اوراس موقع پرجب میرا نام پکارا جاتا تواس سے پہلے پاکستان کا نام آتا جومیرے لیے فخر کی بات ہے ۔اےک سوال کے جواب مےں عمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے فن اداکاری میں وہ کارنامے انجام دینا ہیں جو…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی گلوکار علی گل پیر نے طنز و مزاح اور موسیقی کے ملاپ سے حالات حاضرہ کو معنی خیز انداز میں پیش کیا ہے۔ جس کی مثال ان کا گانا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تیار کیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے۔”مودی تیری ماں کی۔۔۔“ نامی اس گانے میں علی گل پیر نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور اس کے ساتھ ہی بھارت کو تمام پاکستانیوں کی جانب سے زبردست پیغام بھی دیدیا ہے۔ ویڈیو میں علی گل پیر کا گانا سن کر آپ ضرور محظوظ ہوں…
لاہور( شوبزڈیسک )سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کی طرف سے پاکستانی فنکاروں سے انتہا کی دشمنی ہماری آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہے ،پاکستانی قوم پر امن اور اعتدال پسند ہے اور ہمارا اس پر قائم رہنا ہی ہماری جیت ہے ۔ ایک انٹر ویو میں قوی خان نے کہا کہ ہمارے اداکاروں اور گلوکاروںکی ہمسایہ ملک میں بڑھتی ہوئی پسندیدگی وہاں کے انتہا پسندوں کوایک آنکھ نہیں بھاتی اور یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں ہمارے فنکاروں کو ڈرایا دھمکایا جاتا رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ جو معیار…
لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ متیرا نے کہاہے کہ فن کسی کی میراث نہیں،نہ ہی کوئی ڈگری شوبز انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے‘ شوبز انڈسٹری جتنے بھی نامور فنکار ، گلوکار ، موسیقار ، رائٹر، ڈائریکٹر آئے ان میں سے اکثریت اپنی خدا داد صلاحیتوں کے بل بوتے پر سامنے آئے ۔خصوصی گفتگو مےں متےرا نے کہا کہ پاکستان میں تو ایکٹنگ سمیت دیگر شعبوں میں تربیت دینے کے لیے باقاعدہ کوئی ادارہ نہیں مگر اب کچھ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں ایکٹنگ اور فلم میکنگ کو پڑھایا جانے لگا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک خوش…
اسلا م آباد(شوبز ڈیسک)خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے کہتے ہیں جب کسی پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی ہے تو اس کو بے پناہ شہرت ملتی ہے، مگر کم ہی ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اس شہرت کو سنبھال لتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو شہرت ملتے ہی اپنوں سے آنکھیں پھیر لیتے ہیں۔اسی طرح کا کچھ کیا ہے اسلام آباد کے چائے والے نے قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی بھلا دیاہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق چائے والے کی قسمت بدلتے ہی اس نے اپنے دوستوں کو ملنا جلنا…
نیویارک (آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حملے کا الزام لگانے والی خواتین میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا جبکہ ری پبلکن صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد وہ ایسی تمام خواتین پر ہر جانے کا مقدمہ کریں گے۔انہوں نے امیگریشن پالیسی انتہائی سخت کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حملے کا الزام لگانے والی 12ویں خاتون سامنے آگئی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ جسیکا ڈریک نے دعوی کیا کہ 2006میں ان کی ٹرمپ سے ملاقات ہوئی تھی، جس میں ٹرمپ ان کے ساتھ غیر اخلاقی انداز…
لاہور‘رائیونڈ (اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انسداد ڈےنگی کی بعض ادوےات کی خرےداری مےں تاخےر اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دےا ہے اوران کے خلاف قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی عمل مےں لانے اوراس ضمن مےں کمےٹی تشکےل دےنے کی ہداےت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں انسانی زندگےوں کا معاملہ ہو وہاں اےک سےکنڈ کی بھی تاخےر مجرمانہ غفلت ہوتی ہے جو کہ ہرگز برداشت نہےں ۔وہ اتوار کو وےڈےو لنک کے ذرےعے اےک اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے…
لاہور (سید مستحسن ندیم) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ باری النظر میں ملک میں موجود این جی او تعلیم عوامی فلاح، بچوں کی رینو، جانوروں کے تحفظ کے نام پر اداروں کا استحصال کررہی ہیں۔ حکومت نیم سرکاری اداروں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں سے فنڈز حاصل کرکے اس کا استعمال غلط کررکھی ہیں۔ دوسری طرف وزارت داخلہ پاکستان ان این جی او کے فنڈز کے استعمال کی بابت چیک اینڈ بیلنس قائم رکھنے میں ناکام رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان تمام این جی او کے کوائف مکمل جانچ پڑتال کی جائیں اور…
