Author: Daily Khabrain

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاو?نٹس منجمد کردیے۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار سے زائد مشتبہ لوگوں کے بینک اکاو¿نٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔ ان بینک اکاو¿نٹس میں موجود 35 کروڑ روپے کی رقم منجمد کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیکٹا نے فورتھ شیڈول میں شامل 5 ہزار 500 لوگوں کی معلومات سٹیٹ بینک اور نادرا کے ساتھ شیئر کی تھیں جن میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور میں غیرمنظورشدہ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے والوں کی شامت آگئی۔ گاڑی سرکاری ہویا غیر سرکاری،غیرنمونہ نمبر پلیٹ مزید نہیں چلے گی۔مہلت ختم ہونے پرٹریفک پولیس نے کریک ڈاو¿ن شروع کردیاہے۔منظور شدہ نمبرپلیٹ نہ لگانے پرنمبرپلیٹ بھی ضبط ہوگی اور جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔کریک ڈاو¿ن کے دوران زیادہ ترشہری نمبر پلیٹ کے قانون سے لاعلمی کا اظہار کرتے رہے۔ٹریفک پولیس کی یہ مہم سیف سٹی منصوبے کا حصہ ہےجس کے تحت گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر صرف محکمہ ایکسائز کی جاری کردہ نمبرپلیٹ ہی لگانا ضروری ہے۔

Read More

دبئی(ویب ڈیسک) ابو ظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی باو¿لروں نے بیٹنگ کیلئے سازگار پچ پر شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کیا جس سے ویسٹ انڈین ٹیم 224 رنز بنا کر فالو آن کا شکار ہو گئی۔ تاہم کپتان مصباح الحق نے کیربیئن سائیڈ کو فالو آن کروانے کے بجائے خود بیٹنگ کو ترجیح دی۔ دوسری اننگز میں پاکستانی اوپنرز نے شاندار بلے باز کا مظاہرہ کیا اور 93 رنز کی شراکت قائم کی۔ پاکستان کی پہلی وکٹ سمیع اسلم کی گری جنھوں نے 50 رنز بنائے۔ تیسرے روز کھیل ختم ہونے پر اظہر علی 52 اور اسد شفیق 5…

Read More

فیصل آباد(ویب ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر کپتان پر وار کیا ہے۔ فیصل آباد میں میڈٰیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان فرسٹریشن کا شکار ہیں وہ اور ان کی دیگر پارٹی سن لے، ہم اسلام آباد بند کرنے نہیں دیں گے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں معاملہ زیرسماعت ہونے کے بعد شہروں کو بند کرنا کسی کا حق نہیں، ق لیگ کے پاس کیا ہے جو وہ دھرنے پر جا رہے ہیں۔ وزیر قانون پنجاب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے متعلق…

Read More