پشاور: وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہےکہ آئندہ تین روز میں ملک میں پیٹرول کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جو ذخیرہ اندوزی کررہا ہے اس کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، یہ مافیا عوام تک ثمرات پہنچنے نہیں دے رہی اور اس مافیا کے خلاف پہلی دفعہ کارروائی ہو رہی ہے وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ اگلے تین دن میں صورت حال بہتر ہوجائے گی، ابھی بھی کارروائی کی جارہی ہے اور پیٹرول کے ذخائر پکڑ کر مقدمات درج کی گئیں ہیں۔…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث عمر اکمل کی اپیل پر سماعت موخر کردی گئی ہے، پی سی بی کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ کرونا وائرس کے باعث دفتر بند کردیئے گئے ہیں جس کے باعث سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھربطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نی(آج)جمعرات سے شروع ہونے والی عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت موخر کردی ہے اور نئی تاریخ کا اعلان سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھربعد میں کریں گے، واضح رہے کہ 27 اپریل کو جسٹس (ر)فضلِ میراں چوہان نے بطور چیئرمین ڈسپلنری پینل دو مختلف مواقع پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی شق 2.4.4 کی خلاف ورزی کرنے پر…
لاہور (ویب ڈیسک) قومی فاسٹ بالر جنید خان نے کہا ہے کہ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ میں خراب کارکردگی کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد عامر کی پرفارمنس زوال کی جانب گامزن تھی جس کے باعث وہ پانچ روزہ کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتے تھے۔ جنید خان کے مطابق محمد عامر اور وہاب ریاض بہتر جانتے تھے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ مزید کھیل سکتے ہیں کہ نہیں تاہم لوگ سمجھتے ہیں کہ دونوں نے ٹی ٹونٹی لیگز کے ذریعے زیادہ پیسے کمانے کیلئے ایسا کیا جو درست نہیں ہے۔ایک سوال پر جنید خان کا کہنا تھا کہ انہیں زیادہ تر میچوں میں بے…
میرانشاہ (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، میرانشاہ کے علاقے میں دوران گشت فوج کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، صوبیدار عزیز اور لانس نائیک مشتاق نے وطن پر جان قربان کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ میران شاہ میں سیکیورٹی دستوں کے معمول کے گشت کے دوران کیا گیا۔ میران شاہ کےقریب سیکیورٹی فورسزکی گاڑی باردوی سرنگ سےٹکرائی۔ دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 2 زخمی ہوئے۔ شہدا میں صوبیدار عزیز اور لانس…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں انسداد پولیو مہم اور کورونا وائرس سے آگاہی مہم پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کورونا وائرس کے خطرات اور پاکستان میں…
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ صدر پاکستان مسلم لیگ نون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے قوم سے شہباز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا شہباز شریف کو ان حالات میں نیب میں طلب کر کے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا، تحریری طور پر نیب کو متعدد بار آگاہ کیا کہ شہباز شریف کینسر کے مرض میں مبتلا رہے ہیں اور ان کی قوت مدافعت عام لوگوں کی نسبت کم ہے، یہاں تک کہ…
نیپال(ویب ڈیسک ) بھارت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ نے ان علاقوں کو جن پر بھارت اپنا دعویٰ کرتا ہے شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے ہیں۔نقشے کی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کیلئے پیش کیا گیا جسے اراکین نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن سمیت بھارت نواز سیاسی جماعتوں…
لندن (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ و سوشل میڈیا اسٹار فریال مخدوم نے تین دن قبل ہی پنجاب کے شہر راولپنڈی میں اپنے مالک کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد قتل کی گئی بچی زہرہ شاہ کے لیے فنڈ کا قیام کیا تھا۔عامر خان اور فریال مخدوم نے زہرہ شاہ چائلڈ پروٹیکشن فنڈ کا قیام کرتے ہوئے مذکورہ فنڈ کو تشدد کا شکار ہونے والے تمام پاکستانی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا۔فریال مخدوم اور عامر خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کے ذریعے قتل کی جانے…
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کردیا ہے۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر سکینہ سمو کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبریں زیرِ گردش ہیں جس کے بعد اب انہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاونٹ ڈیلیٹ کردیا ہے جس کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے کہ ا±نہوں نے واقعی جھوٹی خبروں سے تنگ آکر اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کیا ہے یا پھر اِس کی وجہ کچھ اور ہے۔
کرا چی (ویب ڈیسک)سابق معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ برس نومبر میں شوبز کو خیرباد کہہ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کیا تھا۔رابی پیرزادہ نے یہ اعلان اس وقت کیا تھا جب کہ ستمبر 2019 کے آخر میں ان کی نامناسب ویڈیوز لیک ہوئی تھیں۔رابی پیرزادہ نے لیک ہونے والی نازیبا ویڈیوز پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے بھی رجوع کیا تھا، تاہم تاحال ان کی ویڈیوز لیک کرنے کے حوالے سے کوئی تفتیش سامنے نہیں آ سکی۔شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد رابی نے جنوری 2020 میں اسلامی تعلیمات کے…