Author: Daily Khabrain

لا ہور (ویب ڈیسک)گلیکسی اے 31 رواں سال مارچ میں متعارف ہوا تھا مگر اسے گزشتہ ماہ سب سے پہلے تھائی لینڈ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا اور اب یہ پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب ہے۔گلیکسی اے 31 میں 6.4 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے نوچ ڈیزائن کے ساتھ دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ 2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر دیا گیا ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس کو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔گیمنگ کے لیے ایک گیم بوسٹر موڈ…

Read More

اسلا م ا ٓ با د (ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق لوگوں میں آگاہی پھیلانے، وبا سے متعلق اعداد و شمار جاری کرنے اور وبا سے متعلق دیگر معلومات تک عام افراد کی رسائی کے لیے خصوصی ایپلی کیشن (ایپ) متعارف کرائی تھی۔حکومت نے جہاں کورونا سے متعلق ویب سائٹ متعارف کرائی تھی، وہیں (Covid.19 Gov.PK) نامی موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرائی گئی تھی۔ مذکورہ ایپ کو استعمال کرنے والے صارفین کو ایپ پہلی بار درخواست کرتی ہے کہ وہ اپنے 30 سے 300 میٹرز کے درمیان تک رہنے والے کورونا کے مریضوں سے…

Read More

کو لمبو (ویب ڈیسک)سری لنکا کرکٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے خط لکھ کر دورے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں بھارتی ٹیم کا دورہ سری لنکا ممکن نہیں ہوگا۔سری لنکن بورڈکے مطابق کہ بھارتی ٹیم نے اس ماہ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کے لیےسری لنکا کا دورہ کرنا تھا تاہم ہمیں بتایا گیا ہے کہ کورونا کے باعث بھارتی ٹیم نے ابھی ٹریننگ کا آغاز بھی نہیں کیا اور وہ کرکٹ سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے اپنی حکومت اور صحت کے حکام کی ہدایات پر…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی 20اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے گراو¿نڈ میں پریکٹس پر پابندی کے باوجود بابراعظم، امام الحق اور فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ لاہور کے عبدالقادر کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ کرتے ہوئے پائے گئے تھے۔ کورونا سے بچاو¿ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بغیر ٹریننگ کرنے والے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ…

Read More

انقرہ (ویب ڈیسک)ترکی میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ ریلیز کردیا گیا۔ ‘ میرا نام کشمیر ہے’ کے نام سے یہ نغمہ انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کو آزادی مانگتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر یہ نغمہ تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔یہ نغمہ ترکی کے نغمہ نگار اور موسیقار ترگے ایورین نے لکھا ہے اور اس کی موسیقی بھی انہوں نے ترتیب دی ہے جب کہ اس نغمے کو حال ہی…

Read More

کرا چی (ویب ڈیسک)ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے بھارتی فلمیں دیکھنے والے بچوں اور نوجوانوں میں سگریٹ نوشی، شراب اور فاسٹ فوڈ کے استعمال کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے۔لندن کے وائٹل اسٹریٹیجیز اینڈ امپیریل کالج کے محققین کی تحقیق میں بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی 1994 سے لے کر 2013 تک کی 300 فلموں کا جائزہ لیا گیا جس میں 93 فیصد تک شراب، 70 فیصد تمباکو نوشی اور 21 فیصد فاسٹ فوڈ یعنی مضر صحت غذا کا استعمال دکھایا گیا۔تحقیقی مطالعے کے مطابق بالی وڈ کی تمام فلموں میں شراب اور سگریٹ…

Read More

کرا چی (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے نسلی تعصب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رنگ و روپ سے کچھ نہیں ہوتا صرف محبت معنی رکھتی ہے۔ شنیرا اکرم نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لوگوں کی منفی سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے اپنے اور وسیم اکرم کے رشتے کی اہمیت کو بیان کیا۔شنیرا اکرم کی یہ پوسٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سوشل میڈیا پر نسلی پرستانہ تعصب کے چرچے جاری ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں…

Read More

کرا چی (ویب ڈیسک)سندھ میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کے پیش نظر صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں دوبارہ لاک ڈاو¿ن پر غور شروع کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز وسفارشات پر پارٹی قیادت سے مشاورت کی۔عالمی ادارہ صحت کے تجویز کردہ دوہفتوں کے مکمل لاک ڈاون اور دیگر پابندیوں پر حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی مشاورت سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق وِزیراعلی ٰسندھ مرادعلی شاہ کی اس معاملے پر عالمی ادارہ صحت کی تجاویز وسفارشات پر پارٹی قیادت سے مشاورت بھی ہوئی ہے۔ سندھ حکومت کے ذرائع کا کہنا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیلیفون کیا ہے، جس میں آرمی چیف نے شہبازشریف کی مزاج پرسی کی اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اظہارتشویش کیا، انہوں نے شہباز شریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو ٹیلیفون کر کے ان کی مزاج پرسی اور کورونا پازیٹو ہونے پر اظہار تشویش کیا۔آرمی چیف نے شہبازشریف کی صحت یابی کیلئے دعا بھی کی اورعلاج معالجے میں معاونت کا…

Read More

اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اب میں پرائم منسٹر ہاو¿س سے ایس او پیز کا جائزہ لوں گا، بدقسمتی سے پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات بڑھ رہی ہیں‘۔اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن ہی واحد حل ہے کیونکہ بھارت نے سخت لاک ڈاو¿ن لگایا لیکن اب وہ بتدریج نرمی کررہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے نہیں پھیلا، آج پاکستان کیوں بچا کیونکہ ہم نے…

Read More