Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔

    By Khabrain Newsجون 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق کپتان وسیم اکرم کا تاریخی فیصلہ: ہوٹل کی جگہ پانچ کنال زمین اور خطیر رقم مسجد کے لیے وقف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کی تعمیر کے لیے مختص کی گئی اپنی قیمتی زمین پر اب ایک عالیشان مسجد اور مدرسہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد انہوں نے یہ پوری 5 کنال زمین اللہ کی راہ میں وقف کرنے کا بڑا فیصلہ کیا۔

    گزشتہ روز اس مقدس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، جس کی پروقار تقریب میں کرکٹ اور دینِ اسلام کی معروف شخصیات بشمول انضمام الحق، سعید انور، محمد یوسف اور نامور عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے خصوصی شرکت کی۔

    اس اہم موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے اپنے جذبات کا اظہار کچھ یوں کیا:

    "سفرِ حج پر روانگی سے قبل میرا ارادہ یہاں ایک فائیو سٹار ہوٹل بنانے کا تھا، لیکن وہاں جا کر میرا ذہن بالکل بدل گیا، اور اس تبدیلی کا ایک بڑا کریڈٹ سعید انور بھائی کو بھی جاتا ہے۔ اب میری دلی خواہش ہے کہ اس جگہ پر ایک شاندار اور خوبصورت مسجد کے ساتھ ایک مدرسہ بھی قائم کیا جائے، جو میرے والدین کے لیے صدقۂ جاریہ اور مغفرت کا ذریعہ بنے۔”

    انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اس کارِ خیر کے لیے ابتدائی طور پر پانچ کروڑ روپے مختص کر چکے ہیں اور اس کے علاوہ جو بھی اخراجات آئیں گے، وہ خود برداشت کریں گے۔ مسجد کا طرزِ تعمیر ترکیہ کی تاریخی اور خوبصورت مساجد کے ڈیزائن پر مبنی ہوگا، جہاں نمازیوں کے لیے تمام جدید اور بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ "میں تو کچھ بھی نہیں ہوں، یہ سب اللہ تعالیٰ کا خاص کرم اور سعید انور بھائی کی مخلصانہ کوششوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے مجھے اس راستے پر گامزن کیا جہاں دلوں کو حقیقی سکون ملتا ہے۔”

    Khabrain News

      Keep Reading

      53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال

      "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق

      کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.