اسلام آباد( ملک منظور احمد ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد گزشتہ دس سالوں سے مقیم امریکی خا تون سنتھیا رچی کی طرف سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ،سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک اور سابق وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر عائد کردہ سنگین الزامات نے سوشل الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں ایک طوفان برپا کر رکھا ہے ۔امریکی خا تون کے نت نئے الزامات نے پاکستان کی قومی سیاست میں ایک بھونچال پیدا کر دیا ہے ۔حالات اور واقعات ہر روز ایک نیا موڑ اختیار کررہے ہیں ۔پیپلز پا رٹی کی صفوں میں اس امریکی…
Author: Daily Khabrain
یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کے خلاف قانونی جنگ لڑنی ہے جس کے لئے پیسوں کی ضرورت ہو گی، جو لوگ میری مدد کرنا چاہتے ہیں وہ میرے اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں، امریکی خاتون صحافی سنتھیا رچی لاہور(ویب ڈیسک) رحمان ملک کے خلاف قانونی جنگ کیلئے سنتھیا رچی کی پاکستانی عوام سے مالی امداد کی اپیل کر دی ہے۔ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے امریکی خاتون صحافی سنتھیارچی کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کے خلاف قانونی جنگ لڑنی ہے جس کے لئے پیسوں کی ضرورت ہو گی، جو لوگ میری مدد کرنا چاہتے ہیں وہ میرے اکاؤنٹ میں رقم…
ویب ڈیسک : ہماری حکومت نے 9 ہفتوں میں کامیابی کے ساتھ 120 بلین روپے 10 ملین خاندانوں میں تقسیم کئے ہیں، میں ہمارا کیش منتقلی پروگرام بھارت میں بھی لانچ کرنے کی پیشکش کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹر پیغام اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کورونا وائرس کی وجہ سے بھاٍرت میں پیدا ہونے والی مشکلات کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی بھارت میں بھوک سے مرنے والوں کے لئے امداد کی پیشکش کر دی ہے۔ ایک رپورٹ شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر بھارت میں حالات اسی طرح رہے تو ایک ہفتے کے بعد 34 فیصد آبادی کے لئے زندگی گزارنا مشکل ہوجائے…
ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کریں گے تاکہ ہر پلیئر کو اس کے لیول کے مطابق بتایا جاسکے، ریٹائرمنٹ کے بعد بہت کچھ سیکھا ہے، کوشش ہوگی کہ نہ صرف کرکٹ بلکہ زندگی کے تجربات سے بھی پلیئرز کو مستفید کرایا جاسکے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ میں شامل ہونے کے بعد میڈیا کے ساتھ وڈیو کانفرنس میں یونس خان نے کہا کہ انگلینڈ کی سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، کوشش ہوگی کہ وہ پلیئرز کو ان کی…
ویب ڈیسک : انقرہ : ترکش آرٹسٹ نے دنیا کا سب سے چھوٹا شطرنج بناکر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، اس شطرنج کا حجم ایک 0.35 انچ بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی سے تعلق رکھنے والے نیکاٹی کرکماذ نے عالمی ریکارڈ بنا کر یہ ثابت کر دیا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اگر حوصلے بلند ہوں گے ثابت قدمی اور لگن حوصلوں کو کبھی پست نہیں ہونے دیتی۔ نکاٹی کرکماز کا کہنا ہے کہ یہ شطرنج عالمی ریکارڈ رکھنے والی شطرنج سے دو گناہ چھوٹا ہے، میں اسے تیار کرنے کےلیے گزشتہ چھ ماہ سے روزانہ 6…
لاہور (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج احمد علی شاہ کی عدالت نے معروف گلوکار اور اداکارہ علی ظفر کی جانب سے معروف گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کئے گئے ایک سو کروڑ کے دعویٰ کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ پیشی پر استغاثہ کے دس گواہان کو طلب کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک : ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2356 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 119536 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 841 اور سندھ میں 738 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 619 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 73، اسلام آباد 62، گلگت بلتستان میں 14 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
شعیب مختار نے اس وقت کو یاد کیا جب ان کے ساتھ ساتھی آسٹریلیا کے دورے کے دوران ایک لڑکی سے غلط فہمی پیدا ہونے کی وجہ سے ان پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا تھا۔ مجھ پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا تھا ۔پاکستان ٹیم کا کوئی دوسرا لڑکا بھی تھا ، جس کی ایک لڑکی سے غلط فہمی تھی۔ مختار نے کہا ، پاکستان ٹیم کے انتظام نے لڑکے کے کام کو چھپایا
بلغراد: (ویب ڈیسک) سربین فٹبال کپ میں پہلی بار تماشائیوں کی آمد سے پہلا پھڈا ہو گیا، پارٹزن کا واحد اور فیصلہ گول ہنگامہ خیز ثابت ہوا، مداحوں نے مشتعل ہو کر ہلڑ بازی کی اور پٹرول بم برسائے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سربین فٹبال کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پارٹزن اور ریڈاسٹار کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، لائیو میچ دیکھنے کے لیے پہلی بار تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی گئی۔ پارٹزن کا واحد گول فیصلہ کن ثابت ہوا تو پرستار مشتعل ہو گئے، ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ پٹرول بم اور آتشبازی کے سامان کا آزادانہ…
کورونا کے باعث مارچ 2020 سے پی آئی اے کا فضائی آپریشن صرف 10 فیصد رہ گیا ہے، افسران کی تنخواہوں میں 15 سے 25 فیصد تک کٹوتی کی جائے گی، سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک کا ملازمین کے نام خط لاہور(ویب ڈیسک) پی آئی اے حکام کا ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ۔ اس حوالے سے سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے ملازمین کے نام خط بھی لکھ دیا ہے جس میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے باعث مارچ 2020 سے پی آئی اے کا فضائی آپریشن صرف 10 فیصد رہ گیا ہے، افسران…