Author: Daily Khabrain

کرا چی (ویب ڈیسک)پاکستان کے مقبول ترین گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے۔ گلوکار نے ایک سوال کے جواب میں کہا ‘خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے، جو شخص میری سفارش کردے، زندگی بھر اس کے لیے کام کروں گا’۔حال ہی میں عاطف اسلم نے اذان کی ایک ویڈیو جاری کی تھی جو پاکستان بھر میں وائرل ہوئی تھی، اس کے بارے میں گلوکار نے کہا ‘میں نے سنا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں پٹرول کی قلت برقرار ہے، شہری پٹرول کے حصول کے لئے خوار ہونے لگے۔ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پمپس سے ایندھن غائب ہو گیا۔ سرکاری انتظام میں چلنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپس پر پٹرول دستیاب ہے تاہم وہاں لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں کی ایک ہی دہائی ہے، پٹرول۔۔۔ پٹرول۔۔ پٹرول جبکہ پٹرول نایاب ہونے پر لوگوں کو پٹرول نہ ملنے پر زیادہ تر سفر پیدل کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹر سائیکل اور گاڑیوں والے سب ہی پریشان ہیں، پمپس پر لمبی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب سمیت مزید کئی سیاست دان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔پارلیمنٹ سیکریٹریٹ سے اراکین کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سے متعلق جاری تازہ فہرست کے مطابق احسن اقبال اور فرخ حبیب کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے احسن اقبال کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ لیگی رہنما نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ان کے…

Read More

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)امریکا میں سیاہ فاموں کے مظاہروں کے دوران تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام جنرل کو سروس چیف مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر سیاہ فام آفیسر جنرل چارلس براو¿ن کو امریکی فضائیہ کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا جو امریکی تاریخ میں کسی بھی ملٹری سروس کی کمان کرنے والی پہلے سیاہ فام جنرل ہیں۔امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے جنرل چارلس کی تقرری سے متعلق ووٹنگ کی صدارت کی جس میں جنرل چارلس کو 98 ووٹ ملے اور ان کی مخالفت…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی ایک ٹیچر نے آن لائن کلاسز کے لیے موبائل کو جگاڑ لگاتے ہوئے ایسا سیٹ کیا کہ انٹرنیٹ صارفین ا±ن کی تعریفیں کیے بغیر نہ رہ سکے۔اس عالمی وبا کے دوران سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شعبہ تعلیم کا ہے، واحد حل آن لائن کلاسز کا آپشن استعمال کرتے ہوئے اساتذہ کرام اور طالب علم دونوں ہی آئے دن نئی نئی مصیبتوں سے گزر رہے ہیں۔ایسے میں بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والی کیمسٹری کی ٹیچر مومیتا بی کی جانب سے کاروباری اور نوکریوں کے حصول کے لیے استعمال کی جانے والی ویب…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، درخواست چیلنج کرنے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور ق لیگی ایم این اے مونس الہٰی، وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی کی ملز پٹیشنرز میں شامل ہیں۔

Read More

کرا چی (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر ‘ایف-16 لاپتا’ ہونے سے متعلق ڈان ڈاٹ کام کی طرز پر مبنی جعلی خبر کا اسکرین شاٹ زیرِ گردش ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اس جعلی اسکرین شاٹ میں عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے لکھا گیا ہے کہ کراچی میں’ افراتفری کی صورتحال’ کے دوران پاک فضائیہ (پی اے ایف) کا لڑاکا طیارہ ایف-16 ‘لاپتا’ ہوگیا۔یہ اسکرین شاٹ اسی روز سامنے آیا ہے جب بھارتی میڈیا میں رپورٹ کیا گیا کہ ‘منگل( 9 جون) کی رات کو بھارتی ایئر فورس کے فائٹرز کی لائن آف کنٹرول…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سرمایہ کاری، سیاحت کےفروغ کیلئے175 ممالک کیلئے الیکٹرانک ویزہ متعارف کرایا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ اور معاون خصوصی برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر نے ملاقات کی ہے۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو وزارت داخلہ اور اس کے مختلف محکموں کی گزشتہ بیس ماہ (اگست 2018 تا اپریل 2020) کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔

Read More

کر ا چی (ویب ڈیسک) شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے، ایک بڑا اسلامی بلے باز 5 کھلاڑیوں کے ساتھ مجھے مارنے آیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ آسٹریلیا کے دورے پر کسی اور کھلاڑی نے لڑکی کی آبرو ریزی کی کوشش کی تھی لیکن میرا نام میڈیا پر آیا، شعیب اختر نے کہا کہ پی سی بی کو معلوم تھا کہ یہ کس کھلاڑی نے کیا ہے لیکن میڈیا کے سامنے انہیں بے قصور نہیں کہا گیا۔شعیب اختر نے ہیلو ایپ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری 15 سالہ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کراچی طیارہ حادثے کے رپورٹ 22 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کی جائے کی۔ ماضی میں طیاروں کو 6 حادثات پیش آئے جن کی انکوائری رپورٹ سامنے نہیں لائی گئیں۔قومی اسمبلی میں جاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، انشااللہ ازالہ کیا جائے گا. لاشوں کی شناخت مشکل تھی، اس کے باوجود تمام مراحل کے دوران محنت کے بعد 95 افراد کو شناخت کر لیا گیا۔…

Read More