رپورٹس کے مطابق دبئی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی اور 24 قیراط سونا 500 درہم فی گرام سے نیچے آ گیا۔ یہ کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دباؤ اور امریکی ڈالر کی مضبوطی کے باعث بتائی گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے سے سرمایہ کاروں کی توجہ متاثر ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی طلب میں کمی آئی اور دبئی گولڈ مارکیٹ میں قیمتیں نیچے گئیں۔

