ممبئی (ویب ڈیسک)معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کو ان کی خدمات پر معتبر رچرڈ ڈاوکنس ایوارڈ سے نواز گیا ہے، جس پر ان کے بیٹے فرحان اختر بھی خوشی سے نہال ہیں اور یہ اعزاز ملنے پر اپنے والد کو مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر دل کو چھو جانے والے پیغام میں فرحان اختر نے اپنے والد کو تنقیدی سوچ اور انسانی اقدار کے فروغ کے لیے بحیثیت پہلے بھارتی ’رچرڈ ڈاوکنس ایوارڈ‘ ملنے پر مبارک دی ہے اور کہا ہے کہ آپ واقعی اس ایوارڈ کے حق دار تھے اور یہ فخر کی بات…
Author: Daily Khabrain
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غریب لوگوں کو روٹی مفت فراہم کرنے کی پیشکش کرنے پر تنور والے کے جذبہ انسانیت کی تعریف کر ڈالی اور فخر سے کہا کہ ”یہ میرا پاکستان ہے“۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی موذی وبائ پھیلنے کے بعد غریب طبقہ بے انتہائ متاثر ہوا ہے جن کی داد رسی کیلئے ناصرف حکومتی سطح پر مختلف پروگرام شروع کئے گئے بلکہ عوام انفرادی طور پر بھی ایسے افراد کی مشکلات حل کرنے میں مصروف ہیں تاہم ایک تندور والے نے اس کی بہترین مثال قائم کی جس پر…
لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار فواد خان کو 2020ءکے لیے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پرکشش اداکار فواد خان کو انڈیپنڈنٹ کرٹیک نامی ویب سائٹ کی جانب سے 2020 کے 100 پر کشش چہروں کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ کرٹیک نے تمام نامزدگیوں کی فہرست اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔انڈیپنڈنٹ کریٹک 1990 سے دنیا کے پرکشش چہروں کی فہرست مرتب کرتا ا?رہا ہے۔ 2017 اور 2018 کے بعد فواد خان ایک بارپھر اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔فہرست میں فواد خان کے ساتھ ہالی ووڈ…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں لوگوں نے کورونا وائرس کو دیوی کا درجہ دے دیا ہے اور اس کی پوجا شروع کر دی ہے۔ بسوانتھ چریلی سے ڈیرنگ ضلع تک ، حتیٰ کہ گواہٹی میں بھی لوگ، بالخصوص خواتین اجتماعی طور پر کورونا دیوی کی پوجا کر رہے ہیں، جن کا عقیدہ ہے کہ کورونا وائرس کی وبائ کا خاتمہ کرنے کا بس یہی ایک واحد طریقہ ہے۔کورونا دیوی کی پوجا کرنے والی ایک خاتون نے انڈیا ٹوڈے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم ’کورونا ماں‘ کی پوجا کر رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ایسا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک )این سی او سی جون کے آخر تک تمام صوبوں کے بڑے شہروں میں صحت کی دیکھ بھال کے اہم نظام کی صلاحیت میں اضافے کیلئے 1000 اضافی آکسیجن بستروں میں اضافہ کرے گا۔ ایک اعلامیہ کے مطابق این سی او سی صحت کی دیکھ بھال کی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے فاسٹ ٹریک منظوری کو یقینی بنائے گا۔ بالخصوص صحت کی نگہداشت کی اہم صلاحیت اور ہنگامی صورتحال میں کسی بھی ممکنہ اضافے کی تکمیل کے لئے آئی ایچ ٹی سی کے لئے خریداری کی ضروریات کوجلد منظور کرلیا جائے گا۔ خریداری کا منصوبہ پہلے…
اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پا کستا ن سمیت سا ﺅتھ ایشیا ءمیں کرونا کے مریضو ں کی تعداد میں رو ز بروز اضا فہ سا منے آ رہا ہے۔تا زہ ترین سروے کے مطا بق پا کستا ن میں اس مر ض کے 103671،ہمسا یہ ملک بھارت میں 258090،افغا نستان میں 20917،سری لنکا میں 1835،بنگلہ دیش میں 65769،بھوٹا ن میں 59،نیپا ل میں 3448اور مقبو ضہ کشمیر میں 3467مریض ہیں۔
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور عوام کو در پیش مشکلات پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کا بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ حکومت پٹرولیم کمپنیوں کے ساتھ بیٹھ کر فوری حل نکالے، عوام کو سزا نہ دی جائے، پٹرولیم کے شعبے کے ساتھ ڈالر، معیشت اور گیس کے شعبے والی سنگین غلطی دہرائی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
سیﺅل (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں مکمل طور پر ختم ہوچکی ہیں لیکن جنوبی کوریا نے تماشائیوں کی کمی کا زبردست حل نکال کر بیس بال ٹورنامنٹ کرادیا۔جنوبی کوریا میں کے بی او لیگ( کورین بیس بال چیمپیئن شپ) پورے زورو شور سے جاری ہے۔ 1982 سے شروع ہونے والے اس سالانہ ٹورنامنٹ میں مختلف ریجنز کی 6 ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے کے بی او لیگ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا تھا لیکن کوریا کے کسی انتہائی فطین شخص نے اس کا دلچسپ حل…
مشی گن (ویب ڈیسک)امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5کروڑ 40 لاکھ سال قدیم ہے۔ مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا ایک تحقیقی مقالے میں کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا نایاب ڈھانچہ 5کروڑ 40 لاکھ سال پرانا ہے جب کہ اسی نسل کی دوسری قسم کی مچھلی کا ایک اورڈھانچہ بیلجیم میں بھی ملا ہے۔ماہرین کے مطابق بیلجیم میں ملنے والا ڈھانچہ 4 کروڑ 10لاکھ سال پرانا ہے۔مچھلی کے اوپری حصے کے اکلوتے بڑے دانت اور دیگر نوکیلے اور بڑے دانتوں کے باعث…
لاہور (ویب ڈیسک)رومان رئیس نے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی تصاویر بھی شیئر کیں اور بیٹی کی ولادت کو اپنے لیے اللہ کی رحمت قراردیا ہے۔رومان رئیس نے بیٹی کا نام روحا رئیس خان رکھا ہے۔ ننھی گڑیا کے کان میں اذان اس کے دادا رومان رئیس کے والد نے دی جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی اور خدا سے اپنی بیٹی اور گھر والوں کے لیے صراط مستقیم پر چلنے کی دعا کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے تمام لوگوں سے اپنے اور اپنے گھر والوں…