لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار 317 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 105 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 172 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 646 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 40 ہزار 819، سندھ میں 39 ہزار 555، خیبر پختونخوا میں 14 ہزار 6، بلوچستان میں 6 ہزار 788، گلگت بلتستان میں 952، اسلام آباد میں…
Author: Daily Khabrain
نیو یارک (ویب ڈیسک)ماہرین کورونا سے بچنے کے لیے گھروں کو جراثیم کش محلول اور بلیچ سے دھونے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن امریکی عوام کی جانب سے ان جراثیم کش محلول اور بلیچ کا بے حد غلط استعمال کیا رہا اور اس حوالے سے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ایک سروے بھی کیا ہے۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے امریکی عوام کی جانب سے بلیچ اور جراثیم کش کے غلط استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ 39 فیصد افراد نے کورونا وائرس سے بچنے…
لاہو(ویب ڈیسک)لندن شہر کے لینڈمارک ، سٹرکوں اور عوامی بلڈنگز کے نا موں کا ازسدنو جائز ہ لیا جا ئے گا ،لند ن کے مئیرصادق خان کہتے ہیں کہ نئے ناموں کیلئے کمیشن قائم کیا جائے اور ایسے نام تجویز کیئے جائیں گے جن سے عوامی جذبات مجروح نہ ہوں ، یہ فیصلہ لندن میں غلاموں کی تجارت کرنے والے ایڈورڈکولسٹن کے مجسمے پر عوامی ردعمل کے نیتجے میںکیا گیا ،ہیلومیگزین کی رپورٹ کے مطابق کمیشن لندن میںنصب مجسموں کا جا ئز ہ لے گا کہ یہ افراد کہیں غلاموں کی تجارت میں ملوث تو نہیں رہے تھے۔
اسلا م آ با د (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز ایشیا کپ 2020 کی میزبانی کا تبادلہ کرنے کیلئے رضا مند ہیں، ایونٹ کی میزبانی کا تبادلہ کرنے کی تجویز گزشتہ روز ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں سامنے آئی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو کرنی ہے لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے اب تک ایونٹ کے وینیو اور شیڈول کو حتمی شکل نہیں دی جاسکی۔ ان ہی معاملات کو دیکھنے کیلئے گزشتہ روز اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں میزبانی کی تبادلے کی تجویز…
نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)گوگل میپس میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صارفین کو بچانے کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ شہر کے اندر یا باہر سفر کرنے کے دوران سہولت فراہم کی جاسکے۔ان فیچرز میں سفری پابندیوں کی معلومات کے ساتھ ساتھ یہ تفصیلات بھی دیکھی جاسکیں گی کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کتنا رش ہوسکتا ہے۔ایک فیچر ٹرانزٹ الرٹس کا ہے جس میں مقامی ادارے گوگل میپس میں لوگوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے یعنی سروسز دستیاب ہیں یا نہیں،…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی ا?ئی کو احتساب کے نام پر ووٹ دیا،بنیادی اشیا کی مناسب قیمتوں پر فراہمی ترجیح ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران شوگر انکوائری رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کے ا?غاز پر اظہار اطمینان کیا گیا جبکہ شوگر انکوائری رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کی سفارشات منظور کر لی گئیں۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بلاامتیاز احتساب تحریک انصاف کے منشور…
لاہو ر (ویب ڈیسک)ملک میں گزشتہ ماہ مئی کے وسط میں لاک ڈاو¿ن میں نرمی کے بعد کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور 7 جون کو ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔پاکستان میں اس وقت چین سمیت متعدد ممالک سے کورونا کے کیسز زیادہ ہیں اور خطے میں کورونا کے مریضوں کے حوالے سے بھارت کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔بھارت میں 2 لاکھ 59 ہزار افراد کورونا کا شکار بن چکے ہیں جب کہ پاکستان میں 8 جون کی شام تک ایک لاکھ 6 ہزار افراد کورونا…
لاہو ر (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر جہاں اس وقت پاکستان میں فلموں اور ڈراموں کی شوٹنگ منسوخ کرکے نئی فلموں کی نمائش بھی روک دی گئی ہے۔وہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار منفرد ورچوئل فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، معروف فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کی جانب سے دیگر اداروں اور افراد کے تعاون سے 5 جون سے کیٹ واک کیئرز نامی تین روزہ فیشن شو کا آغاز کیا گیا تھا جس کا اختتام 7 جون کو ہوا۔ تین روزہ فیشن شو کے دوران بڑے بڑے فیشن برانڈز اور ڈیزائنرز کی مصنوعات پیش کی گئیں جب…
لند ن (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے وہیں اس کی ویکسین کی تیاری کی کوششوں میں بھی تیزی آئی ہے۔تاحال اس بیماری کا علاج دریافت نہیں کیا جا سکا ہے لیکن پاکستان میں اس وبا کے آغاز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایسے پیغامات کی بھرمار دیکھی گئی جس میں مختلف ادویات، جڑی بوٹیوں یا پھر کھانے پینے میں روزمرہ استعمال ہونے والی اشیا کو اس بیماری سے صحت یابی میں مددگار یا پھر اس کا علاج ہی قرار دے دیا گیا۔یہ بات جہاں ادرک اور…
اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب بلے باز اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ مشتاق احمد اسپن باو¿لنگ کوچ کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔پی سی بی نے یہ فیصلہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باو¿لنگ کوچ وقار یونس کو ضروری اور اہم وسائل کی فراہمی کے لیے کیا ہے جس سے انہیں ٹیم کی کارکردگی مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔2000 سے 2017 تک پاکستان کی نمائندگی…