Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک) لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کی صاحبزادی مینا طارق نے اپیل کی ہے کہ ان کی والدہ کی صحت کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔مینا طارق نے کہا کہ ان کی والدہ روبینہ اشرف کی طبیعت بہتر ہے اور وہ تیزی سے صحتیاب ہورہی ہیں، سب سے اپیل ہے کہ ان کی صحت کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ مینا طارق نے اپنی والدہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعاو¿ں کی بھی اپیل کی۔خیال رہے کہ اداکارہ روبینہ اشرف کا 3 جون کو کورونا ٹیسٹ مثبت ا?یا تھا جس کے بعد انہیں طبیعت خراب ہونے…

Read More

اسلام آ باد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں۔ اگر احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ ملک میں جولائی ، اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہونگے۔کورونا وائرس سے متعلق صورتحال سے قوم کو ا?گاہ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے اور کہہ رہے ہیں کہ یہ فلو ہے، اس لیے ایس او پیز پر عمل نہیں کرتے، میں سب کو کہنا چاہتا ہوں کہ اس عمل سے ہم سب کی…

Read More

لندن (ویب ڈیسک)واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جس کا انتظار صارفین کو طویل عرصے سے ہے کیونکہ یہ دیگر مقبول ایپس میں پہلے سے موجود ہے۔واٹس ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین اپنے اکا?نٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکیں گے۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران واٹس ایپ میں متعدد فیچرز متعارف ہوئے جیسے گروپ ویڈیو چیٹ کی تعداد 4 سے بڑھا کر 8 کردی گئی تھی، کیو آر کوڈ سے کانٹیکٹس کو ایڈ کرنے اور انکرپٹڈ ڈیٹا بیک اپ بیٹا ورڑن میں پیش کیے۔مگر اس سال…

Read More

ولنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس وقت کورونا کا کوئی مریض نہیں ہے۔دارالحکومت ولنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے ملک کو کورونا وائرس سے فری قرار دے کر تمام پابندیاں ختم کر دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 17 روز میں 40 ہزار ٹیسٹ کیے لیکن کسی کا رزلٹ مثبت نہیں آیا۔وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے ملک کی سرحدیں طویل عرصے کے لیے بند رہیں گی، کورونا کی وبا پر نیوزی لینڈ نے اس وقت سخت لاک ڈاو¿ ن کر دیا تھا جب متاثرین…

Read More

سری نگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی حالیہ ریاستی دہشت گردی کے دوران مبینہ جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 9 کشمیری جاں بحق ہوگئے ہیں. برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مقبوضہ وادی میں موجود قابض بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان لڑائی میں اپریل سے اب تک 50 حریت پسند جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ اس دوران 23 بھارتی فوجی بھی مارے گئے‘بھارتی حکام اور مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حالیہ جھڑپ کا آغاز اس وقت ہوا جب وادی کے جنوبی حصے میں واقع گاو¿ں کو پولیس اور فوج نے مسلح…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس سے متعلق قانون سازی کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا جبکہ طبی سامان کی تیاری کے لیے مشینری درآمد کرنے کا ریکارڈ اور تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا حکومت نے تاحال کورونا سے تحفظ کی قانون سازی نہیں کی، قومی سطح پر قانون سازی کا اطلاق پورے ملک پر ہوگا، ملک…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)طبی ماہرین کے مطابق حسن علی کو سرجری کی ضرورت نہیں اور وہ توقعات سے قبل ہی مسابقتی کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں۔پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کمر کی انجری سے چھٹکارے کے لیے ترتیب دیے گئے ورچوئل ری ہیب سیشن کی طرف مثبت رویہ اختیار کیا ہے، طبی ماہرین کے مطابق حسن علی کو سرجری کی ضرورت نہیں اور وہ توقعات سے قبل ہی مسابقتی کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں۔ حسن علی نے گذشتہ ہفتے 2 گھنٹوں پر محیط آن لائن ری ہیب سیشن میں شرکت کی، اس سیشن کی نگرانی لاہور کے معروف نیوروسرجن آصف…

Read More

 ویب ڈیسک : اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کے شکر  سے سب کے نتائج منفی آئے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ جن سب سے میں رابطے میں رہا ان کو میں نے  پہلے ہی بتادیا ہے تاکہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں یا ضرورت ہو تو  خود…

Read More

اوڑیسہ: (ویب ڈیسک) بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں سوار ٹرینی پائلٹ اور ٹرینر ہلاک ہو گئے۔ ریاست اوڑیسہ میں ایوی ایشن انسٹیٹیوٹ کا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں سوار خاتون ٹرینی پائلٹ اور ٹرینر ہلاک ہو گئے۔ حکام نے تکنیکی خرابی کو حادثے کی ابتدائی وجہ بتاتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے، طیارہ پہلی کامیاب پرواز کے بعد دوسرے راؤنڈ میں گر کر تباہ ہوا۔

Read More

کوئٹہ(ویب ڈیسک): سابق صوبائی وزیر سردار درمحمد ناصر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ سردار در محمد ناصر کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق سردار در محمد ناصر کی میت تدفین کے لیے آبائی علاقے دکی لائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سردار در محمد ناصر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سردار در محمد ناصرسرئر اور بااصول سیاستدان اور نفیس انسان تھے، اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا…

Read More