Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کی بے قدری، پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی فروخت مزید 5 روپے کی کمی سے 295 روپے پر آگئی جبکہ قیمت خرید 292 روپے ہے۔ واضح رہے کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں دو روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 10 روپے کی کمی ہوچکی ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور کرکٹرز نے 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کرکٹرز کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے والے شرپسند عناصر فوج اور ملک کے دشمن ہیں، سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ساتھ اس میں ملوث کرداروں کو بھی بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کرکٹراحمد شہزاد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، اس وطن کی مٹی سے محبت کے لئے جن شہداء نے اپنی جانیں قربان کی…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ پوری ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں جان مارے گی نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کرکٹر امام الحق کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں سپنرز کا کرداراہم ہو گا، پہلی اور نئی مینجمںٹ میں بہت فرق ہے، براڈ برن کا طریقہ کارمختلف ثقلین مشتاق کا بتانے کا انداز کچھ اور تھا۔ امام الحق نے کہا قوم کو ہماری ٹیم سے بہت امیدیں ہیں، ایشین کنڈیشنز ہماری ٹیم کو بہت سپورٹ کرینگی،…

مزید پڑھیں

جینیوا: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے 11 کروڑ افراد زبردستی اپنے آبائی گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ، افغانستان سے آنے والے مہاجرین اور سوڈان میں جاری جنگ کی وجہ سے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اپنے ہی ملکوں میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہواہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے اپنی سالانہ رپورٹ…

مزید پڑھیں

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی محکمۂ موسمیات نے طوفان بپرجوائے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ریاست گجرات کے ضلع کچھ اور سورا شٹرا میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان بپرجوائے کل شام گجرات کی جاکھوا پورٹ کو عبور کرے گا ، طوفان کے زیرِ اثر کچھ کے منڈوی ساحل پر آج بھی تندو تیز ہوائیں اور اونچی لہریں بن رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ ممبئی کے ساحل پر بھی طوفان کے زیر اثر طغیانی ہے اور اونچی لہریں پیدا ہو رہی ہیں۔ بھارتی شہر…

مزید پڑھیں

باکو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک مالی میں دوبسوں اور ٹرک کے مابین تصادم میں 15 افراد ہلاک او ر 32زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالی کی وزارت ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ حادثہ صبح چار بجے پیش آیا جہاں سیگو شہر میں دو بسیں مویشی لے جانے والے 10 ٹن وزنی ٹرک سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام کاکہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ…

مزید پڑھیں

بیجنگ: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی انسانی حقوق فورم گلوبل ہیومن رائٹس گورننس کا2روزہ اجلاس آج (بدھ) سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہو گا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق تو قع ہے کہ اجلاس میں تقریباً 100 ممالک اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں سمیت بین الاقوامی تنظیموں کے 300 سے زیادہ نمائندے شرکت کریں گے۔ فورم کا موضوع ’’مساوات، تعاون اور ترقی: ویانا اعلامیہ اور پروگرام آف ایکشن اینڈ گلوبل ہیومن رائٹس گورننس کی 30 ویں سالگرہ‘‘ ہے۔ افتتاحی اور مکمل اجلاسوں کے علاوہ 5 متوازی سیشن منعقد کیے جائیں گے جن میں بین الاقوامی تعاون اور عالمی…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں انتظامی بہتری لائی جائے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہسپتالوں اور ہیلتھ کیئر کی سہولتوں میں بہتری کا جائزہ لیا گیا۔ محسن نقوی نے ہسپتالوں کی سکیورٹی میں بہتری لانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی، اجلاس میں لاہورسمیت 5 شہروں میں اربن ڈسپینسریوں کی بحالی اور تعمیر ومرمت کا فیصلہ کیا گیا۔ محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں پرائیویٹ اینتھیزیالوجسٹ کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت کی۔ دوران اجلاس محسن نقوی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو17 جون کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پولیس سے استفسار کیا کہ فواد چودھری کا فون نمبر درج ہے، کیا آپ نے کال کی؟ جس پر تعمیلی افسر نے بتایا کہ فواد چودھری کا موبائل فون بند ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ ابھی پھر فون کریں اور بتائیں کہ آپ کا…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر کو متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے، نقل مکانی کرنے والوں کو اسکولوں اور سرکاری عمارات میں ٹہرایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو 21 لاکھ گھر بنا کر دے رہی ہے، وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے طوفان سے متاثر ساحلی علاقوں کے لوگوں کو بھی گھر بنا کر دیں گے، ہر دوسرے تیسرے مہینے کراچی کے لیے…

مزید پڑھیں