Author: Khabrain News

لیہ: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کی جانب سے وفاق، سندھ اور بلوچستان اسمبلیاں توڑ کر آئندہ 90 روز میں انتخابات کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے لیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عدم استحکام کا واحد حل تمام اسمبلیوں کے اکٹھے انتخابات کے انعقاد میں ہے، دیگر اسمبلیاں توڑ دی جائیں تو اگست یا ستمبر میں انتخابات ہو سکتے ہیں۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت "جوڈیشل کو” سمیت "سول ملڑی سب کو” ہو چکے، 90 روز کی آئینی پابندی کو پہلے صدر اور الیکشن…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کو قومی اعزاز دینے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحہ کے تمام حقائق منظر عام پر لائے جائیں، مفتی عبدالشکور کی ملی، دینی اور قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، مفتی عبدالشکور نے تمام عمر دین اسلام اور مخلوق خدا کی خدمت کیلئے صرف کی۔…

مزید پڑھیں

جھنگ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاستدان حکومت پاکستان میں کرتے ہیں اور پیسہ چوری کر کے باہر رکھتے ہیں۔ جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ شیر نے چیر پھاڑ کر دی اور بلے نے غریب کی ٹانگیں توڑ دیں، بلے نے تو لوٹ مار کی انتہا کر دی، پاکستان مسلم لیگ کا انتخابی نشان ٹریکٹر ہوگا، اب ٹریکٹر ہی شیر اور بلے کی انشاء اللہ مرمت کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے امیر آدمی اور سیاستدانوں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ بل پر حکم امتناع کے خلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان بار کونسل کے ممبران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو آئین و قانون کے دائرہ میں رہ کر کام کرنا ہو گا، الیکشن کے لیے دوسرے معاملات کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا سوموٹو پہلے لینا چاہیے تھا، پاکستان بار کے وائس چئیرمین ہارون الرشید نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 2 ججز کے کہنے پر سروس میٹر میں از خود نوٹس…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل تک ملتوی ہو گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر چودھری ریاض نے کی، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام وزیر اعظم خواجہ فاروق ، اپوزیشن لیڈر لطیف اکبر بھی شریک ہوئے، اجلاس بغیر کسی کارروائی کے کل 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کر دی۔ وفاقی کابینہ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی پنجاب انتخابات کے حوالے سے رقم فراہم کرنے کی سفارشات کی روشنی میں تیار کی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو بھیج دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ آصف، رانا تنویر، ایاز صادق، امیر مقام، مرتضٰی جاوید عباسی، رانا ثنااللہ، مصدق ملک، اسعد محمود، شاہ زین بگٹی، ریاض پیرزادہ اور حنا ربانی کھر…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے نگران وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ ہائیکورٹ میں شیخ رشید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس درخواست مسترد کر دی، عدالت نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کالعدم قرار دے۔

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے مفت علاج معالجے کیلئے سی ایم آفس کو موصول ہونے والے درخواستیں نمٹا دیں۔ محسن رضا نقوی نے 50 سے زائد درخواستوں پر 6 کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد مستحق افراد کے کیسز کلئیر کر دئیے گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر تمام کیسز کیلئے 6 کروڑ روپے استعمال ہوں گے، مفت علاج معالجے کے بیشتر کیسز لیور ٹرانسپلانٹ اور گردوں کے تھے۔ نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے اپنا صوابدیدی اختیار استعمال کرکے مختلف کیسز کی چھان…

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) مرکزی صدر تحریک انصاف و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی باتیں ابھی صرف ہوائی ہیں۔ مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، سابق ایم پی ایز چودھری شجاعت نواز اجنالہ، چودھری خالد اصغر گھرال ایڈووکیٹ نے ملاقات کی، ملاقات میں گجرات کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت آئندہ الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ گرفتاریاں اور مذاکرات ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستانی بارڈرز پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس پر ڈی جی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے تمام زونز کو خصوصی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ گزشتہ دو برسوں میں مشتبہ افراد نے غیر قانونی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا استعمال کیا، غیر قانونی پاسپورٹ سے ملک میں داخل ہونے والے افراد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تمام زونز خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے…

مزید پڑھیں