Author: Khabrain News

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے دیرینہ تعلقات ہیں، افواج پاکستان اور قوم کے کسی صورت مفاد میں نہیں ہے کہ فوج کو سیاست سے جوڑا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف اس بات کا اعادہ کرتے ہیں طاقت کا اصل محور عوام ہیں، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، ہمارے لیے تمام سیاست دان، تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، پاک فوج کسی خاص جماعت، سوچ یا نظریئے کی…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ لاہور کی یوتھ کواڈینیٹر حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں پارٹی کی یوتھ ممبر شپ مہم مکمل کر لی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے 3 اپریل سے 9 اپریل تک لاہور میں یوتھ ممبر شپ کیمپس لگائے، مہم کے دوران لاہور شہر میں 69 ہزار سے زائد نوجوانوں نے پارٹی رکنیت کے فارم فل کیے۔ حنا پرویز بٹ نے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ لاہور یوتھ کے زیر اہتمام کامیابی سے اپنی رکنیت سازی مہم…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کی تجاویز پر غور کیا گیا، دونوں پارٹیوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے سیاسی پارٹیوں کے مذاکرات کو جلد از جلد نتیجہ خیز ہونا چاہیے۔ یہ بھی طے پایا کہ تازہ صورتحال پر پارٹی قائدین سے مشاورت کی جائے، اجلاس میں تحریک انصاف کے اعجاز چودھری، میاں محمودالرشید جبکہ جماعت اسلامی کی طرف سے امیر العظیم اور فرید احمد…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت حکام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب سے 17 اپریل کو پاکستان آنے والے شخص میں منکی پاکس کی علامات تھیں، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے حکام نے متاثرہ شخص کے نمونے قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد بھیجے۔ حکام قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، مونکی پاکس…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) مردم شماری میں کراچی کو کم گننے پر تحفظات اور اپنے فیصلوں کے حوالے سے ایم کیوایم نے وزیراعظم کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد کل وزیراعظم سے ملاقات کر کے بتائے گا کہ مردم شماری میں کراچی حیدر آباد کو درست شمار نہ کیا گیا تو حکومت سے الگ ہو جائیں گے، ایم کیوایم وفد کا اتحادی جماعتوں کی قیادت کو بھی صورتحال سے آگاہ کرے گا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے، اس اہم…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں مردم شماری کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کی زیر صدارت مردم شماری کے حوالے سے ٹاؤن صدور، جنرل سیکرٹریز کا اجلاس ہوا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان، کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان تاج و دیگر بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران احتجاجی مظاہروں کیلئے مختلف عہدیداران کو ذمہ داریاں دی گئیں، اس موقع پر مردم شماری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا بھی فیصلہ ہوا، آفتاب صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ شماریات کو تحفظات…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر دفاع پرویز خٹک سے ملاقات کیلئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے پرویز خٹک سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے بھی ٹیلی فون پر تعزیت کیا۔ حکومت اور اپوزیشن لیڈر شپ میں پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر غیر رسمی ملاقات ہوئی، پرویز خٹک کی اہلیہ کی تعزیت کے موقع پر چودھری پرویزالہٰی سے ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کا آمنا سامنا ہوا، خواجہ سعد رفیق اور چودھری پرویزالہٰی نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا،…

مزید پڑھیں

شارجہ : (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے مشہور بین الاقوامی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے ویسٹ اسٹینڈ کا نام سچن ٹنڈولکر اسٹینڈ رکھ دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے مشہور کرکٹر ٹنڈولکر نے 34 اسٹیڈیموں میں کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں 49 سنچریاں اسکور کیں لیکن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ان کی 7 سنچریاں جن میں اپریل 1998 میں جڑواں سنچریاں بھی شامل ہیں ۔اس حوالے سے سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ شارجہ میں کھیلنا ہمیشہ ہی ایک شاندار تجربہ رہا ہے۔کیونکہ شارجہ میں دنیا بھر سے کرکٹ شائقین میچ دیکھنے آتے ہیں اور ہمیں سپورٹ کرتے ہیں…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں سیاسی رفقا و قانونی ماہرین سے مشاورت ہوئی، جس میں موجودہ ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے بھی ملاقات کی، شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ملک احمد اور احد چیمہ بھی شامل تھے۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کیس کے حوالے سے بریفنگ دی۔ دوسری جانب عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں، فیصلہ کل اتحادیوں کے اجلاس میں ہوگا۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی شبانہ روز کاوشوں کے نیتجے میں الحمدللہ آج پاکستان میں کوئی نوگوایریا نہیں۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج کی بریفنگ کا مقصد پاک فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں اور دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، پنجاب میں دہشتگردی کے تین واقعات ہوئے، سکیورٹی فورسز نے 8269 آپریشنز کیے، دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے 70 سے زائد آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں، متعدد دہشت گردوں…

مزید پڑھیں