Author: Khabrain News

لاہور : (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی بھی ٹیم کے اگلے دو میچز جیتنے کے لیے دعاگو ہیں۔ سوشل میڈیا پر بابراعظم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بابر کے والد نے واصف علی واصف کا ایک مقولہ شیئر کیا جس میں لکھا تھا کہ ’تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کردیتی ہے۔اعظم صدیقی نے لکھا کہ ایک کمزرو سا بچہ اُس باپ کے پیچھے کاندھوں پر ہاتھ رکھے کھڑا ہے جس کے ہاتھ ہر وقت اُس کی سلامتی کے لیے اٹھتے رہتے ہیں جو پوری کائنات کا مالک ہے، انشاء اللہ بہت…

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2019 میں مساجدوں میں گھس کر فائرنگ کرنے والے قاتل برینٹن ٹیرنٹ نے اپنی سزا کے خلاف اپیل کردی ہے۔نیوزی لینڈ کی عدالت نے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر تاحیات عمر قید کی سزا سنائی تھی، ملزم نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں گھس کر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 51 مسلمان شہید ہوئے تھے۔ نیوزی لینڈ کے مقامی میڈیا کے مطابق ملزم نے ویلنگٹن کی کورٹ…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے زمین کے سب سے زیادہ قریب موجود بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔ یہ بلیک ہول زمین سے 1600 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ہے اور سورج سے 10 گنا زیادہ بڑا ہے۔ اس بلیک ہول کو Gaia BH1 کا نام دیا گیا ہے جس کی شناخت اس کے مدار میں گھومنے والے ستارے سے ہوئی۔یہ ایک خوابیدہ بلیک ہول ہے جس کے باعث اس کو دریافت کرنا مشکل تھا مگر سائنسدان ایسا کرنے میں کامیاب رہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ایک ستارہ تھا جو اربوں سال تک زندہ رہنے کے بعد بلیک ہول میں…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیج، کیسٹ اور فلم انڈسٹری کے سینئر گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے۔ ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے اور اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ اہلخانہ کے مطابق ظفر رامے کی نمازجنازہ سنی ہائیٹس راشد منہاس روڈ میں ادا کی جائے گی۔ ظفر رامے نے اپنی گلوکاری کا آغاز 1991 نامور اور لیجنڈ گلوکار احمد رشدی کے گانے کبھی تو تم کو یاد آئے گی سے کیا اور دوسرا گانا لال لال جورا بہت مقبول گانا ہے۔ 1994 میں…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کر دیئے، جرمانے ایک کروڑ سے 14 کروڑ روپے کے درمیان ہیں، مرکزی بینک جرمانوں کی مد میں ان بینکوں سے کل 29 کروڑ روپے وصول کرے گا۔ ذرائع کے مطابق زیاد تر بینکوں پر جرمانے کی وجودہات بینکنگ قوانین کی خلاف ورزی ہے، بینکنگ قوانین کے مطابق بینکوں کے پاس کھاتا کھولنے والے کی مکمل معلومات، جس میں اس کا نام، گھر کا پتہ، ذرائع آمدن کی مکمل معلومات کا ہونا لازمی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق بینکنگ قوانین کو سخت کیا گیا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) صنعت کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ وفاقی وزیر امین الحق نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے کی یقین دہانی کرا دی ہے اور قوم پاکستان میں ٹک ٹاک کا دفتر کھلنے کی خوشخبری جلد سنے گی۔ انہوں نے کہا کہ فیس بک کا وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کر رہا ہے اور فیس بک سے پاکستان میں دفتر قائم کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ امین الحق نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا، 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بدھ 9 نومبر کو قومی شاعر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

سڈنی : (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کئی گھنٹے تنہا پریکٹس کرتے رہے۔ پاکستانی شائقین کرکٹ جہاں قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جانے پر بے پناہ خوش ہیں وہیں فینز نے سیمی فائنل میں گرین شرٹس کی بہترین کارکردگی کی امیدیں بھی لگا رکھیں ہیں۔ ایسے میں قومی کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل سے پہلے آرام کو ترجیج دی جبکہ کپتان بابراعظم سڈنی میں کئی گھنٹے تک تنہا پریکٹس کرتے رہے۔ بابر اعظم کی پریکٹس کے دوران ان…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک جبکہ سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہوگیا، علاقے میں مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے شکاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک ہوگئے، ہلاک دہشتگرد لاپتہ افراد کی فہرست میں…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے قابل نہیں اور جھگڑنے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہیں۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ چاہتے ہیں عوام اور اداروں کی لڑائی ہو اور یہ الیکشن کی مدت بڑھائیں، وہ لوگ بھی آج عمران خان کے ساتھ ہوگئے ہیں جو پہلے اس کے ساتھ نہیں تھے، عوام کو پہلے حکومت کی پالیسیوں سے نفرت تھی، اب لوگ ان کے چہروں سے…

مزید پڑھیں