Author: Khabrain News

اسلا م آباد(ویب ڈیسک ) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش آج 10 نومبر بروز بدھ کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائےگا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہونگیںراجہ محمد سرور10 نومبر1910 کو سنگھوری ضلع راولپنڈی میں پید اہوئے تھے آپ کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار تھے ،راجہ محمد سرور شہید نے15 اپریل1929 کو فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی1944 میں آرمی انجینئر کورمیں شمولیت اختیار کی اور1946 کو پنجاب رجمنٹ کی بٹالین میں کمپنی کمانڈر…

مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک سے شادی کرنے سے متعلق صارفین کی غلط فہمی دور کردی۔ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ہمراہ کرائے گئے تشہیری فوٹو شوٹ کی پرانی تصاویر شیئر کیں جس پر صارفین کے تبصروں کا انبار لگ گیا۔ اداکارہ اور کرکٹر کے اس فوٹو شوٹ پر مداحوں نے سخت تنقید کی جب کہ کچھ افراد نے دونوں کی شادی سے متعلق چہ مگوئیاں بھی شروع کردیں۔ ایک صارف نے تصویر پر کمنٹ کیا کہ کیا آپ دونوں…

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹم پین نے کہا کہ بعض کھلاڑیوں میں پاکستان میں کھیلنےسے متعلق بے چینی پائی جاتی ہے جب کہ بعض کھلاڑی دورے سے متعلق ماہرین کی رائے پر مطمئن ہوجائیں گے، بعض کچھ زیادہ جاننا چاہئیں گے۔ آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک سے دورے سے قبل تمام معاملات پر بات ہوتی ہے اور بات چیت میں جب درست جواب ملتے ہیں تو آرام دہ محسوس کرتے ہیں جب کہ…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے مجموعی اموات کی تعداد 75 ہوگئی۔ ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تبزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید 456 مریض رپورٹ ہوئے، ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 19 ہزار 21 ہوگئی۔ پنجاب میں مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، مجموعی اموات کی تعداد 75 ہوگئی، لاہور میں ڈینگی کے اب تک 14 ہزار 145 مریض رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈینگی سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ ‏بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے جس کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور  لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق خبروں پر بیان جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویزفی الحال زیرغور نہیں۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے چینی کا تمام ذخیرہ مارکیٹ میں لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے صوبائی اور ضلعی حکومتیں میدان میں نظر آئیں ، بین الاقوامی مارکیٹ میں اشیا کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، حکومت غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات لے رہی ہے، حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر عوام کی خدمت پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے، مہنگائی کے اثرات کا احساس رکھتی ہے ۔ پیر کو وزیر اعظم کی و زیر صدارت پرائس کنٹرول کا اجلاس ہوا جس میں شرکا کو چینی کے…

مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ایک ماہ کی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ایک ماہ کیلئے جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی 9نومبر سے 9دسمبر تک رہے گی، فریقین کی رضا مندی سے جنگ بندی میں مزید توسیع کی جا سکتی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان طالبان کی حکومت، پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی…

مزید پڑھیں

نئی دہلی (خبریں) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب آ گیا جس کی زد میں آ کر 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، بھارتی ریاست تامل ناڈو بھی سیلا ب کی زد پر ہے، بھارت کے اہم شہر چنائی کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔ سری لنکا میں اب تک پانچ اور بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی…

مزید پڑھیں

لندن (ڈاکٹر اختر گلفام سے ) پاکستانی حلقہ سیاست کی طرح ممبر پارلیمنٹ کو اپنے مفاد کے لیے فنڈز دئیے بورس جانسن دباؤ کا شکار ارکان پارلیمنٹ کو بلیک میل کرنے کے لیے عوامی پیسہ استعمال کیا گیا تحقیقات کی جائیں اپوزیشن جماعتوں کا کابینہ سیکریٹری سے مطالبہ ترجمان وزیر اعظم کا خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار،، تحقیقات کی حمایت برطانوی وزیر اعظم نے ارکان کو حمایت نہ کرنے فنڈز روکنے کی دھمکی دی ماضی میں بھی 4 ارب پاؤنڈ حکومتی ارکان کو دینے کا الزام

مزید پڑھیں