Author: Khabrain News

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں جانتھن ہالسلیگ کا مضمون شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نبی کریمﷺ کا اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ تھا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے نبیﷺ نے اپنے کردار صادق وامین سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا ، اخلاقیات کا معیاربلند کرنے کے بعدعظیم ریاست مدینہ وجودمیں آئی ۔

مزید پڑھیں

امریکا میں سفری پابندیاں ختم ہونے کے باعث سرحد پار سے ہوائی اور زمینی سفر کے ذریعے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے، امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے پہلی بار 2020 میں دنیا بھر سے سفر کرنے والوں کے ملک آنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔  رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کو توقع ہے کہ گزشتہ ہفتے کے 20 ہزار مسافروں کے مقابلے رواں ہفتے دگنی تعداد میں دنیا بھر سے مسافر امریکا پہنچیں گے۔ ڈیلٹا ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو ایڈ بسٹین نے مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں ابتدا میں…

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچز سے باہر ہونے والی بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایونٹ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں تاہم  اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کوہلی کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داریاں بھی جلد ہی روہت شرما کو دیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی سی سی آئی کے سینئر ممبران کا خیال ہے کہ آئندہ سیریز میں ٹی ٹوئنٹی اور ون…

مزید پڑھیں

میچ فکسنگ کے بارے تحقیقات کرنے والوں کی دنیا میں ایک بات مشہور ہے کہ اول تو میچ فکسنگ کو پکے ثبوتوں کے ساتھ پکڑنا بہت ہی مشکل کام ہے اور اگر کوئی مضبوط کیس ہاتھ میں لگ جائے تو ثبوتوں کو جوڑتے ایک عرصہ لگ جاتا ہے۔ کوئی مضبوط ثبوت ہوتا ہے تو اگلا ثبوت کمزور۔ پھر اگر ایسی بات بھی نہ ہو اور میچ فکسنگ کا مضبوط ترین کیس ہتھے چڑھ جائے تو بدقسمتی اس صورت میں سامنے آتی ہے۔ جب کیس کا مرکزی ملزم تو رہنا والا اسی ملک کا ہو جہاں کیس پکڑا گیا ہے لیکن…

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں یہ واقع صبح 3:30 کے قریب سی پی آر ایف کی پچاسویں بٹالین میں پیش آیا۔ جہاں ایک اہلکار نے فائرنگ کر کر 4 ساتھی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے اس واقعے میں 10 اہلکار زخمی بھی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے

مزید پڑھیں

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارایڈہاک ڈاکٹروںکےلئے مسیحا بن گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں بڑا ریلیف مل گیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کےلئے توسیع کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اس اقدام سے 4ہزار سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ایڈہاک ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی ادائیگی بروقت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایڈ ہاک ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں حائل رکاوٹوں کودور کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں-انہوںنے کہاکہ ایڈہاک ڈاکٹروں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور (نامہ نگار خصوصی، خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی ختم کرنے فیصلہ کرلیا۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے دی جانے والی منظوری کی سمری وزارتِ داخلہ کو موصول ہوچکی، جس کی روشنی میں وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے بعد ٹی ایل پی پر عائد سیاسی پابندیاں ختم ہوگیں۔…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ماشا اللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کرکھا ہے، ان ممالک کو کووڈ کے دوران لاک ڈان نے بھی بری طرح متاثر کیا ہے، لیکن پاکستان ماشا اللہ نسبتا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرونا کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں…

مزید پڑھیں

لاہور‘سکھر‘کراچی‘اسلام آباد(این این آئی)بڑھتی ہوئی مہنگائی اشیاءخوردنوش کی قیمتوں کے خلاف سکھر کی عوام سڑکوں پر نکل آئی ، سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے زیر اہتمام گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ ، ٹائر نذر آتش کرکے عمران حکومت کے خلاف نعریبازی ، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث غریب کیلئے جینا عذاب ہو چکا ہے، حاجی جاوید میمن و دیگر مظاہرین کا شرکاءسے خطاب تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بے روزگاری ، پیٹرولیم مصنوعات سمیت ادویات ، بجلی،گیس ، چینی ، اشیاءخوردنوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف ملک کے دیگر…

مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ میں گروپ 2 میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 72رنز سے مات دیدی اور اب سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ساتھ مقابلہ11نومبر کو ہوگا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا 41واں میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کے 190رنز کے ہدف کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج منسے اور کائل کوئٹزرکی جانب سے اننگز کا آغاز کیا گیا جبکہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے پہلا اوور کروایا۔ سکاٹ لینڈکی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان…

مزید پڑھیں