نیویارک: ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں۔ برینٹ کروڈ کے دسمبر کی ترسیل کے لئے سودے 13 سینٹ یا 0.18 فیصد اضافے کے بعد 71.83 ڈالر فی بیرل پر پہنچ…
بزنس
اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کے لیے پائیدار بندرگاہوں اور انفراسٹرکچر میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا اور بین الاقوامی…
اسلام آباد: دو طرفہ سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان اہم شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ روس اور پاکستان میں ٹریڈ، انویسٹمنٹ، ٹورازم اور دیگر شعبوں میں مشترکہ کاروباری سرگرمیاں…
کراچی: اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
اسلام آباد: نیپرانے اعلان کیا ہے کہ اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز جولائی کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم چارج کیے جائیں گے۔ اعلامیے کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے چیئرمین نیپرا کی…
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے…
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے سی پیک کے تحت ترکمانستان کو گوادر پورٹ تک رسائی مل گئی۔ سی پیک کے منصوبے کے تحت معاشی اور تجارتی روابط کو فروغ دینے لیے پاکستان اورترکمانستان کے…
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ آئی ایم ایف سے…
اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی گئی۔ ایس آئی ایف سی نے پیشکش کی منظوری دے دی ،حتمی فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی لین دین کے سپرد کر دیا…
اسلام آباد: پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز دیگر ممالک کو اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس عاطف خان کی زیرصدارت ہوا، جس میں انکشاف ہوا کہ پاکستان…