بزنس

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار دیتے ہوئے سمندرپار پاکستانیوں کی رغبت بڑھانے کے لیے اقدامات کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے…

  اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہائی ٹیک برآمدات میں اضافے کا باعث ہوگا اور تجارتی خسارے میں کمی کے لیے…

  کراچی: بین الاقوامی ادارے مارگن اینڈ اسٹینلے کیپٹل انٹرنیشل نے پاکستان کی 7 کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرلیا ہے جس کے نتیجے میں ایم ایس سی آئی کے انڈیکسز میں شامل پاکستانی کمپنیوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔ ماہرین…

 اسلام آباد: حکومت نے 15 آئی پی پیز کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مہنگی بجلی سے ستائے عوام کو ریلیف کے لیے اقدامات شروع کر دیئے،…

 اسلام آباد: وفاقی وزارت اقتصادی امور نے ملک میں حکومت کرنے والی مختلف سیاسی جماعتوں کے حوالے سے اہم اعداد وشمار جاری کردیا ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کس حکومت کے دور میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم…

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2458 ڈالر کی بلند ترین…

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ باہر سے ادھار لے کر ملک کی اقتصادی حالت بہتر نہیں کرسکتے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایس ای سی پی ہیڈآفس بلڈنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ…

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے…