اہم خبریں

اسلام آباد: فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت…

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اُس دن کو وہ پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے کل بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے…

فیفا فٹبال ورلڈکپ کے آغاز میں چار ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے اور شریک میزبان ملک میکسیکو میں سنگین سیکیورٹی صورتحال تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں مافیاز کی پرتشدد…

اے ایس ایف نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 866 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف نے بروقت پروفائلنگ اور جدید اسکریننگ کے ذریعے پشاور تا دوحہ پرواز کے ایک مسافر کی منشیات…

14ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیریز نے قطر ایمبیسی کو شکست دے کر ٹاٸٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یو اے ای سفارتخانے کے زیر اہتمام منعقدہ رنگارنگ ایونٹ میں…

افغان طالبان رجیم کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے گاڑیاں بھی ضبط کر لیں۔ پاک فوج…

اسلام آباد: سینیٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی پانچ سالہ ریکوریز کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہوا جس میں وزارت قانون نے تفصیلات پیش کیں جس کے مطابق گزشتہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی استدعا پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی  دراندازی کا پاکستانی مسلح افواج نے بہترین جواب دیا، دہشتگردوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ ٹھیک ہوجائیں، دہشتگرد اگر…

اسلام آباد: چیئرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آپریشن “غضب للحق” پر  پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی پراکسی بن کر خطے کو عدم استحکام کا شکار کرنا بند کیا جائے۔ …