اہم خبریں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے آئین میں ترامیم اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ حسان نیازی، انتظار حسین اور علی اعجاز کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کر دی۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وکلاء کی…

کراچی:(ویب ڈیسک) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافہ کی تجویز دے دی۔ کامران خان ٹیسوری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے پر برا مان گئیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی،…

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا، لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کے شیڈول کی تیاریاں شروع کر دیں۔ رمضان المبارک کے دوران پنجاب کے دیگر شہروں میں…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بینک کرپٹ ہونے جا رہا ہے، ہوش سے کام لیں، کیا یہ دوبارہ پاکستان کو فیٹف کی لسٹ میں شامل کروائیں گے؟، اوورسیز پاکستانی…