اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اعلیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس کی صدارت 16 رکنی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین محمود بشیر ورک کر رہے…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے حسان نیازی کی گرفتاری اور مقدمے کے اندراج کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی اپنے وکلاء کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں…

لطاکیہ: (ویب ڈیسک) شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون لطاکیہ پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق لطاکیہ کے گورنر، پاکستانی سفیر اور شام کے دیگر اعلیٰ سول و…

لاہور:(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آٹے کو سستا کرے تاکہ ہر ایک کو ملے، اب تک ہماری حکومت نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی، پوری قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا، بیروزگاری،…

لاہور:(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات،…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 24 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ عمران خان کی گزشتہ روز پیشی کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر اسلام آباد پولیس نے…

کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں ملزمان رحمان بھولا اور زبیر کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ کیس سے بری ہونے والے ملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے، ملزمان کے وکیل سرمد خان نے…

کوئٹہ:(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرین بس سروس کے حوالے سے اہم فیصلہ لیتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان کو کوئٹہ میں تین…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی تو جوڈیشری نے کی، یہ تو چاہتے ہیں کہ پاکستان ڈی ریل ہو جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم…