اہم خبریں

لاہور : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل دو رکنی…

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول منسوخ کرکے شہبازشریف اور محسن نقوی نے آئین توڑا ہے۔ انتخابات کا شیڈول تبدیل کرکے سپریم کورٹ کی توہین کی گئی ہے۔ شہباز شریف اور محسن نقوی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے مبینہ قتل کی منصوبہ بندی کے بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری…

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو چیک مارک کو پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے، ٹوئٹر صارفین ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک کروا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین اگلے ہفتے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اتنخابات کی منسوخی اور اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر قانون سمیت معاونین خصوصی کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق…

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی اسلام آباد میں درج پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر عائد اعتراضات ختم کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت جسٹس طارق…