تازہ تر ین

ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، پی سی بی نے ویمن کیمپ کا اعلان کر دیا

لاہور:(ویب ڈیسک) ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کیمپ کا اعلان کر دیا۔
پی سی بی کے زیر اہتمام ویمن کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں شروع ہو گا، ایمرجنگ کیمپ میں 27 خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی۔
13 روزہ کیمپ کی سربراہی سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن کمال کریں گے، اکیڈمی کے دیگر کوچز میں محتشم راشد اور محمد کامران حسین شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain