راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے اہم ادارے کا سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگیا، موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے ڈکیتی کے دوران قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس…
اہم خبریں
لاہور: سیشن کورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایس ایچ او غازی آباد یخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عاشق نے ڈی آئی جی آپریشنز کو کارروائی کا حکم دے دیا، ایڈووکیٹ ثنا اللہ ہاشمین…
لاہور: پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پیش کیا جائے گا ۔ آرڈیننس کے مطابق 18…
امریکا میں دو کھلاڑیوں نے 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیل کر طویل میراتھون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست مشیگن کے شہر گرینڈ ریپڈز سے تعلق رکھنے والے بریڈ ہیورکیمپ اور کیلب ڈینگ نے بتایا…
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے…
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کا یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو اہم کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پونٹنگ نے صائم…
پشاور: سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ڈی آئی خان کی شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خود کش حملہ آور…
تھائی لینڈ میں پولیس نے چور کو پکڑنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا اور شیر کا کاسٹیوم پہن کر ملزم کو دھر لیا۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں پولیس کا چور کو پکڑنے کے لیے اپنایا گیا طریقہ…
راولپنڈی: بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزکو خودکش بمبارکی گاڑی…
