اہم خبریں

کولمبو میں کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا اور اسی سلسلے میں کیوی کرکٹر مارک چیپمین نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لیںڈ کیخلاف…

برطانیہ نے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکا کو  اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا  کہ برطانوی حکومت نے واضح کردیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کیلئے امریکی افواج…

لاہور: لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ایئر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ…

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی سے سعودی سفیر نواف بن سعید…

پشاور:  وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ کے خلاف دائر اپیلیں خارج کرتے ہوئے تعمیراتی خدمات پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔…

رمضان المبارک میں طویل دورانیے کے روزے، خاص طور پر گرمی کے موسم میں، جسم میں پانی کی کمی یعنی ڈی ہائیڈریشن کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں۔ سحری اور افطار کے درمیان کئی گھنٹے تک پانی نہ پینے کے…

بھارت میں جاری اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر کچھ افراد نے بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی معاملات پر فریم ورک معاہدے کے خلاف احتجاج کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آئی سمٹ کے ایک ہال میں…

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی، انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے…