اہم خبریں

آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے اور شکست کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا۔ آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ سنا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ…

امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ریڈ سی ڈیلوپمنٹ کے سی ای او جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مسجد الحرام میں کھولا۔ جان پگانو نے اپنے اس شاندار روحانی تجربے کو سماجی…

جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر یون سک یول نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے پارلیمان…

نیویارک:  وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیویلمنٹ افیئرز ایویت کوپر سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماؤں نے باہمی امور کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جمعرات…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ بی کےمقابلےمیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے آن لائن اجلاس کی صدارت کی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور…

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز شریف نے مساجد،امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی اور بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی…