اہم خبریں

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں 90 دن کے اندرانتخابات کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے صوبائی رہنماؤں نے اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو مؤثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ بینکنگ کوٹ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات، ماحولیاتی مسائل موثر طریقے سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت سے ق لیگ چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومتی ترجمان…

لاہور: (ویب ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پشاور میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے…

لندن: (ویب ڈیسک) انگلش بلے باز ایلکس ہیلز نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پاکستان پریمئر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے…