اہم خبریں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے  میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے، ایمان مزاری…

جنوبی غزہ کے میں تعینات ایک اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کی شناخت اسٹاف سارجنٹ اوفری یافے  کے نام سے ہوئی ہے جو پیراٹروپرز بریگیڈ کے…

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس سروسز، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز سمیت متعدد افسران کو گریڈ انیس میں ترقی دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیع اللہ…

پشاور:چمکنی فروٹ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ چمکنی فروٹ منڈی میں فروٹ کی خرید و فرخت و نرخ نامے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں…