اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو (شدید گرمی) کی صورتحال پیدا ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ…

سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی فی پلیٹ قیمت سات ہزار سے نو ہزار روپے تک بڑھ گئی ہے۔ 585…

کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹرکراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون ڈاکٹر کا ری کنسٹرکٹیو سرجن اور ماہر چشم نےمعائنہ مکمل کر لیا ہے، لیڈی ڈاکٹر کے چہرے،…

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر تعلیم مینا خان آفریدی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے ایکس پر واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھا کہ پشاور ہائیکورٹ کی واضح اجازت کے…

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقے میں خفیہ کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں…

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر مکمل عملدرآمد اور دوسرے مرحلے کے انتظامات پر غور کے لیے قاہرہ میں ثالثوں اور مختلف فلسطینی دھڑوں کے ساتھ ملاقاتوں کا…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…