اہم خبریں

رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں ثاقب چدھڑ کے کاغذاتِ نامزدگی اور…

سندھ کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی جیلوں میں 14 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن 27 ہزار قیدی موجود ہیں۔ دستاویز کے مطابق کراچی کی سینٹرل جیل میں بھی قیدیوں کی تعداد…

اٹلانٹا کا رہائشی بھارتی نژاد شہری دیو فجی اپنے شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیاکے شہر  اٹلانٹا کے رہائشی 25 سالہ دیو فجی  اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہیلی…

سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ سفارتی طور پر تنہا ہونے سے بچنے کے لیے آئندہ سربراہی اجلاس میں پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے۔  پروین ساہنی نے اپنے…

کراچی : کوکین ڈیلر انمول پنکی کے جیل میں ہونے کے باوجود منشیات کی سپلائی جاری ہے، بنگلوں اور ریسٹورنٹ میں بچوں کے پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے ہاتھوں ہائی پروفائل…

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے  2 سال کے دوران 32 ملین لیبارٹری میں تیار کیے گئے نر مچھر چھوڑنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ منصوبہ گوگل کے سائنسی پروگرام…

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ  مالی سال 2018 کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے لیے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے حوالے سے صوبے امیر ہوگئے ہیں۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس…