امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کو کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے بدترین طوفان کا سامنا ہے جس سے ریاست ہائے متحدہ امریکا کے بڑے حصے میں نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے…
اہم خبریں
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کہا کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت دو قومی نظریےکی صداقت کو ثابت کرتی ہے۔ یوم قائد پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز…
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے کورونا کے نئے ویریئنٹ سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا کا کوئی نیا ویریئنٹ نہیں پایا گیا۔ این آئی ایچ کی…
افغانستان : (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے بین الاقوامی اور مقامی فلاحی تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی۔ افغانستان میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے…
دادو : (ویب ڈیسک) دادو کے گوٹھ بکھر جمالی اور اطراف میں ملیریا وبا کی صورت اختیار کرگیا۔ گوٹھ بکھر جمالی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ملیریا کے وار جاری ہیں، گوٹھ بکھر جمالی میں ملیریا سے ایک ہی…
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ساؤتھ ریجن غلام محمد پٹھان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بندرگاہ پر سویا بین کے جہازوں کو کلیئرنس نہیں مل رہی جس کے باعث پولٹری کا بحران پیدا ہونے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ردعمل دیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے سوال کیا کہ کیا عمران…
روس : (ویب ڈیسک) روس کی نان نیو کلیئر سب میرینز بنانے والے بڑے شپ یارڈ کا سربراہ اچانک فوت ہو گیا، موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیٹرزبرگ کی مغربی بندرگاہ پر واقع…
لاہور : (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا کشمیر سے متعلق اہم بیان بھی شیئر کیا۔ صدر عارف…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں جسکےعزائم منفی ہیں وہ ناکام ہونگے۔ سماجی رابطے کی…
