ممبئی : (ویب ڈیسک) چین کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کی بہت زیادہ متعدی نئی قسم کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اومیکرون بی ایف 7 نامی کووڈ ویرینٹ کے باعث چین کو وبا کی تباہ کن لہر کا…
اہم خبریں
ممبئی : (ویب ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں نے کنگ خان کو جلانے کی دھمکی دینے والے پنڈت کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ شاہ رخ کی فلم پٹھان پر پابندی کے مطالبے کے بعد اب…
کراچی: (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم رکن قومی اسمبلی دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو کے کیس میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کراچی کی…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کاش اس ٹیم کا اعلان نہ ہوتا تو اس پر غور کرتے اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ کام کرتے البتہ اب اس پر آگے دیکھیں…
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ بھر میں غیر قانونی طور پر آنے والے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری…
لاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواتین کو خاوند کے ظلم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کرنے کی اجازت کی توثیق کر دی۔ سپریم کورٹ نے شوہر کےظلم کی وجہ سے نکاح کے تحلیل کے دعوے کا تحریری…
لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما مسلم لیگ ق اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد ٹیکس کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں ۔ لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہٰی سمیت دیگر کی بیرون ملک جائیدادوں…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔ زمان پارک میں وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پرویزالہٰی اب آئینی طور پر وزیراعلیٰ پنجاب نہیں۔گورنر کی جانب سے انہیں آج ہی ڈی نوٹیفائی کیا جانا چاہیے۔ وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبر جھوٹ اور…
