لاہور: (ویب ڈیسک) ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028میں شروع ہوگی اور ریکوڈک کے ذخائر کی مدت 40سال ہوگی۔ کمپنی کی جانب…
اہم خبریں
دوحہ: (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل ہونے والے ٹریننگ سیشن میں ارجنٹینا کے کپتان لائنل میسی کی عدم شرکت نے انجری کے حوالے سے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو ہونے والےحتمی مقابلے…
لاہور: (ویب ڈیسک) حال ہی میں سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے والے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر…
نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) اور افغانستان سے سرگرم دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اسلام آباد میں جدید سہولیات سے آراستہ ہاؤسنگ سوسائٹیز اور رہائشی عمارت تعمیر کرنے کی ہدایت۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تارکین وطن کے لیے اسلام آباد کے ہاؤسنگ…
کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک معصوم شہیدوں کے خون کا قرض باقی رہے گا۔ سابق صدر نے سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا…
ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) جمیعت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دلدل میں پھنس چکے ہیں اور چیلنجز سے نمٹنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس…
کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی حکومت کی مالی اعانت سے سندھ کے پسماندہ و دوردراز علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے نئے پروگرام کا افتتاح کردیا گیا۔ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے مشن ڈائریکٹر ریڈ ايشليمن اور…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے پنجاب میں بڑے منصوبوں کی منظوری کے بعد کہا کہ ہم شہباز شریف کی طرح لاہور کا بیڑا غرق نہیں کرنا چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت صوبائی…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکیاں نہ دو،اسمبلیاں توڑو یا ضد چھوڑو، قومی اسمبلی میں واپس آؤ۔ قصور میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…
