اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 دسمبر…
اہم خبریں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو سرنڈر کرنے تک گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں واضح کیا گیا کہ سلیمان شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو…
چمن: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمان نے چمن میں افغان بارڈر سے ہونے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز…
کوئٹہ : (ویب ڈیسک) پاک افغان بارڈر پر کشیدگی کے باعث سکیورٹی ہائی الرٹ، بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سرحدی شہر چمن میں افغان سکویرٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق…
کلرسیداں: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری نثار نے روات کے قریب اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
لاہور : (ویب ڈیسک) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ملک کو سوچی سمجھی سازش کے تحت اپاہج کیا جارہا ہے۔ ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک…
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کیس میں ایم کیو ایم کارکنان کی بریت کے خلاف سرکار کی…
واشنگٹن : (ویب ڈیسک) سینئر صحافی، براڈ کاسٹر اور ادیب ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 92 برس تھی۔ ادیب ابوالحسن نغمی گزشتہ 50 برس سے امریکا میں مقیم تھے، وہ منٹو کے دوست اور قریبی ساتھی…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) کیا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹوئٹر اکاونٹ بند ہو گیا ہے ؟ شیخ رشید نے اس بارے میں بیان دیا ہے کہ معلوم نہیں میرا ٹویٹر اکاؤنٹ 3 روز سے ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے…
