اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نئی بوگیوں کےلئے ایل…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطا بق شمالی وزیر ستان میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، اس کا فائدہ پی ڈی ایم کو تو ہوسکتا ہے، پی…

پشاور: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز سے متعلق تحقیقات مکمل کر کے صوبائی محکمہ انتظامیہ کو ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے والوں سے 9 کروڑ روپے وصول کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ سرکاری ذرائع کے…

مانسہرہ: (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں شاہراہ کاغان پرپہاڑی سے گر کر زخمی ہونے والا تیندوا مرگیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق شاہراہ کاغان پر ملکنڈی کے مقام پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی ہوگیا تھا جسے طبی امداد کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اوررات کے کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی نے بیان میں کہا کہ عالمی منڈی…

جعفرآباد: (ویب ڈیسک) غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد قتل جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جعفر آباد کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد نے سیاہ کاری کے الزام میں ایک خاتون سمیت بہرام…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع…

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 264 رنز بناکر ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی…