اہم خبریں

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کا مکمل اختیار سابق وزیراعظم عمران خان کو دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان سمیت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربرہ ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے ترکیہ، جرمنی اورآذربائیجان کادورہ کیااورمیزبان ممالک کی فوجی اوربحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان ملاقاتوں میں بحری افواج کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی معاشرہ خصوصی افراد يا مختلف صلاحیتوں کے افراد کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم نے…

کراچی: (ویب ڈیسک) نشے میں دھت مسافر کی جانب سے دوران پرواز غل غپاڑہ کرنے پر غیر ملکی ائرلائن کے طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی۔ ترکیہ کے شہر استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز…

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف آپریشنز میں 3 ڈاکو ہلاک کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر حملے پر افغان ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے حملے پر تشویش اور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور متنوع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے 24 گھنٹے میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی ایک اور ملاقات ہوگئی جس میں پنجاب…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چودھری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، کچی آبادیوں…