اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف مذمتی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیر…

استنبول: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں فیک نیوز کا سچی خبروں سے مقابلہ کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے استنبول میں جاری او آئی سی وزرائے اطلاعات کانفرنس سے خطاب کرتے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران الیکشن نہیں کرائیں گے۔ ہمارے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات یا جمعہ کو کروں گا، بیک ڈورچینل سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ، انتظامیہ اور فوج بحیثیت انتظامی حصہ ملک کے لیے ضروری ہیں۔ پاکستان سے جمہوریت کو نکالنا ملک دشمنی ہے۔ لاہور میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) معاشی طور ترقی پذیر مُمالک کے لئے بیرونِ مُلک سے ترسیلاتِ ذر ہمیشہ سے ناگزیر رہی ہیں، جو کہ ان مُمالک کے لئے کثیر ذرِ مبادلہ کا ذریعہ بنتی ہیں، اور اسی کے ساتھ ساتھ لاکھوں گھروں…

پرتھ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر خبر پھیلائی گئی…