اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد نیلامی پر یوسف عباس سمیت دیگر اعتراض کنندگان نے نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگ لیا۔ قاضی مصباح ایڈووکیٹ نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف…

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوزف بائیڈن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران سیلاب کے باعث مشکل انسانی صورتحال میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جوبائیڈن کے…

نیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر سے سیلاب زدگان کیلئے امداد کا سلسلہ جاری ہے، عمان کی تیسری امدادی پرواز کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی دوست ممالک کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد…

نیویارک: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جبکہ 1500 جاں بحق ہوئے ہیں، ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا، لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے، اگلے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تین کروڑ پاکستانی سیلاب میں ڈوبے ہیں،عمران خان میں کوئی شرم اور حیا نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی لانگ مارچ کریں، قانون کے مطابق ٹریٹمنٹ ہو گا۔ احتساب…

سیئول: (ویب ڈیسک) برطانوی نامور ٹینس سٹار اور سابق یو ایس اوپن چیمپئن ایما رادوکانو کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں۔ ایما رادوکانو…

نیویارک:( ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض…