اہم خبریں

ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ایکشن ہیروئن کنگنا رناوت نے براہمسترا کے ڈائریکڑ آیان مکھرجی پر الزامات عائد کردیئے۔ متنازعہ بیانات کیلئے مشہور بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے براہمسترا کی ریلیز کے بعد فلم کے ہدایتکار آیان مکھرجی پر الزامات…

سکھر: (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ…

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے مزید 2 طیارے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ائرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی…

لاہور: (ویب ڈیسک) منشیات برآمدگی کیس میں آج بھی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس پر…

سکھر: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقررکردی۔ گزشتہ روز وزیراعظم کی پیشی کے باعث شہباز گل کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی تھی، اسلام…

برطانیہ : (ویب ڈیسک) پانچ دہائیوں سے پرنس آف ویلز رہنے والے چارلس نے بادشاہ کا عہدہ سنبھال لیا،، برطانیہ میں نئے بادشاہ کے ساتھ شاہی خاندان والوں کے خطابات بھی بدل دیے گئے ہیں۔ کوئن الزبتھ دوئم کی 70…