Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آیان مکھرجی نے 600 کروڑ آگ لگا دیئے، کنگنا کا براہمسترا ڈائریکٹر پر طنز

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ایکشن ہیروئن کنگنا رناوت نے براہمسترا کے ڈائریکڑ آیان مکھرجی پر الزامات عائد کردیئے۔ متنازعہ بیانات کیلئے مشہور بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے براہمسترا کی ریلیز کے بعد فلم کے ہدایتکار آیان مکھرجی پر الزامات کی بارش کردی۔ کنگنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اسٹوری پر لمبا نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ’جو لوگ آیان مکھرجی کو عقلمند کہہ رہے ہیں انہیں فوری جیل میں ڈال دینا چاہیے‘۔ اداکارہ نے براہمسترا کے ہدایتکار پر الزامات عائد کئے کہ ’آیان مکھرجی نےاس فلم کو بنانے کیلئے12 سال لئے، 14 ڈی او پی بدلے، 85اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بدلے، فلم کو بنانے میں 400 سے زیادہ دن لگائے اور 600 کروڑ آگ لگا دیئے‘۔ کنگنا نے مزید لکھا کہ’ہدایتکار نے لوگوں کے مذہبی جذبات کو تکلیف پہنچائی ا ٓخری وقت میں فلم کا نام جلال الدین رومی سے بدل کر’ شیوا‘ رکھ دیا کیونکہ باہوبلی کامیاب ہوئی تھی‘۔ کنگنا کا کہنا ہے کہ’ آیان مکھرجی ایک موقع پرست اور لالچی شخص ہیں جو دن کو رات اور رات کو دن بنانے کی حکمتِ عملی کی مثال ہیں‘۔ یاد رہے کہ آیان مکھرجی کی ہدایتکاری میں بننے والی براہمسترا شیوا گزشتہ روز ہی ریلیز ہوئی ہے جس میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، شاہ رُخ خان اور مونی رائے نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم رواں ہفتے میں 100 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی تاہم جہاں کئی فلم شائقین کو یہ فلم پسند آرہی ہے وہیں اکثر ناقد اس پر بھرپور تنقید کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      تازہ ترین

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.