اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر میانوالی کی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیلاب کے خدشے…

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کیلئے صوبائی کابینہ نے ریلیف کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دیدی ہے، محکمہ اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن نے محکمہ ریلیف کو کابینہ فیصلے پرعملدرآمد کے لیے مراسلہ ارسال کردیا۔ تفصیلاب کے مطابق خیبرپختونخوا میں…

دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام سات بجے شروع ہو گا اور قومی ٹیم بابر اعظم کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفر آباد پہنچیں گے اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیں گے۔…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں سیلاب سے ہونےوالی تباہ کاریوں پر عالمی برادری نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی…