اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) ملک میں جاری سیلاب کی تباہ کاریوں پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ’’آل پارٹیز کانفرنس‘‘ بلا لی ہے، پیر کو وزیر اعظم ہاؤس میں کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق آل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔ پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد…

دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار…

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کپاس ، چاول اور دیگر فصلیں مکمل تباہ ہوگئی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں ہونے والی تباہی کا ازالہ صوبائی حکومت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق14 جون سے اب تک بارشوں اور…

پشاور: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم غدار نہیں اور صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ایک ماہ سے مفتاح اسماعیل کے ساتھ…