لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بھارتی حکام کے مطابق 1975 بیچ کے آئی اے ایس افسر 75 سال کے راکیش مہتا 6 ستمبر کو نوئیڈا کے سیکٹر 82 میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے مبینہ خودکشی کا نوٹ بھی ملا، جس میں راکیش مہتا نے اپنی ذہنی حالت اور صحت سے متعلق مسائل کو انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ قرار دیا جبکہ فارنزک ٹیم نے فلیٹ کا معائنہ کرکے شواہد جمع کر لیے ہیں۔واقعے کے وقت راکیش مہتا کی اہلیہ سمنتی مہتا ان سے دور دہرادون شہر میں اپنے بیٹے کے پاس موجود تھیں اور شوہر کی جانب سے مسلسل فون کا جواب نہ دینے پر انہیں تشویش ہوئی۔پولیس واقعے کے تمام پہلوں اور مبینہ نوٹ کے مندرجات کی تحقیقات کر رہی ہے جبکہ پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش اہلخانہ کے حوالے کردی گئی۔
بریکنگ نیوز
- سعودیہ نےحوثیوں کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے مکہ معاہدہ آپریشنل ہو گیا خواجہسعد
- بد ترین لوڈشیڈنگ کے باوجود عوام سےآئی پی پیز کو مجموعی طور پر 472 ارب ادا
- حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان
- جنگِ ستمبر کا 9واں روز: پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی
- پاکستانی و مصری وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتِحال پر تبادلہ خیال
- ملک کا مستقبل چند بزنس مین طے نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو
- عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر
- نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنمائوں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
- پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادیوسائل پر دبا ئوبڑھا رہی ہے: احسن اقبال
- موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام آئینی تقاضا ہے : بیرسٹر سیف
- ایم کیو ایم نے نیا ڈرامہ شروع کر رکھا، سندھو دیش اسوقت موضوع ہی نہیں: سعید غنی
- کے پی پولیس کو پنجاب پولیس نہیں بننے دیں گے:سہیل آفریدی
- دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
- بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامناایک ہزار بچےجاں بحق
- رانا ثنا کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں نئے صوبے ضرور بننے چاہیے
- عمران خان کی طرح تین قیدیوں کیلئے طبی سہولیات آئینی عدالت میں اپیل سماعت کیلئے مقرر
- ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپے کلو تک پہنچ گئی
- 27 ستمبر کا احتجاج اٹل’فیصلے پر نظر ثانی نہیں کر سکتے: بیرسٹر گوہر
- تیسرا ٹیسٹ: پاکستان 133 رنز پرڈھیر’انگلینڈ 4وکٹ پر 156رنز
- حکومت تیسری مرتبہ ایل این جی کارگوخریدنے میں ناکام
