اہم خبریں

27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل مکمل کرلیا گیا، آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر…

یوکرین میں وزیرِ انصاف جرمن گالوشینکو کو کرپشن کے الزام میں عہدے سے معطل کر دیا گیا۔ یوکرینی وزیرِ اعظم یولیا سویریڈینکو کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق توانائی کے شعبے میں بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران انصاف…

نارووال کے نواحی گاؤں ڈہے میں مبینہ پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق متوفی خاتون کے بیٹے کا ایک شخص…

کیڈٹ کالج وانا کے اساتذہ اور کیڈٹس کے حوصلے بلند ہیں جب کہ دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا عزم ہے۔ ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لمحہ بہ لمحہ آپریشن پر نظر رکھی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…

فلسطینی صدر محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات میں فلسطینی آئین بنانے کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر  اتفاق ہو گیا۔  پیرس میں ملاقات کے دوران دونوں صدور کے درمیان غزہ امن معاہدے کے اگلے اقدامات پر…

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں 80 سینئیر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلوں سے بھونچال آگیا۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت بڑے ٹیکس سینٹرز ،کسٹم فارمیشنز کے ڈائریکٹر جنرل…

ترکیے نے گزشتہ روز جارجیا میں فوجی کارگو طیارے کو پیش آنے والے حادث میں تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ترک وزیر دفاع کی جانب تصدیق کی گئی ہے کہ جارجیا میں گر کر تباہ ہونے والے فوجی…

سیئول: مارشل لاء میں معاونت کے الزام پر میں جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم اور انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ کو گرفتار کرلیا گیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں  بدھ کی صبح پولیس نے سابق وزیر اعظم ہوانگ…