وزیرِاعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیدونگ کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیرِاعظم لی…
اہم خبریں
صدر مملکت آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ آصف علی زرداری بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن میں قیام کریں گے۔ صدر مملکت لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ویب ڈیسک: حکومت نے استعمال شدہ درآمدی موبائل فونز کی کسٹمز ویلیو ایشن کے حساب سے ٹیکس میں اضافہ کردیا جس کے سبب مختلف کمپنیوں کے 62 موبائل ماڈلز مہنگے ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ درآمدی موبائل فونز…
لاہور میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں…
پشاور میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹلائزڈ ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا افتتاح کر دیا گیا۔ آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ڈیجیٹلائزڈ ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ ون ونڈو…
(ویب ڈیسک) لاہور میں ماحولیاتی تحفظ سنگل یوز پلاسٹک رولز 2023 کے تحت کریک ڈاون جاری ہے ٹیموں کی 55مقامات و مارکیٹس میں انسپکشن،751کلو پلاسٹک بیگز ضبط کرلیے گئے۔ کمشنر لاہور مریم خان کے مطابق شہر کی4 تحصیلوں میں خلاف…
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی / سر گنگا رام ہسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق جدید ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد وومن ڈیویلپمنٹ…
صوبائی دارالحکومت میں شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور مارکیٹ استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر مجموعی طور پر 5,739 مارکیٹ انسپیکشنز…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جرائم کی شرح میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جرائم کی شرح میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کیا اور شیخوپورہ اور فیصل آباد میں جرائم کنٹرول نہ ہونے…
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے امیج جنریٹر ٹول میں بڑی اپ ڈیٹ کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے نئے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.0 کو متعارف کرایا گیا ہے۔ اوپن اے آئی نے دعویٰ کیا…
