پاکستان پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ میر اعجاز خان جاکھرانی کے صاحبزادے زید حسین خان جاکھرانی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
زید حسین خان جاکھرانی کا جنازہ جیکب آباد شہر میں آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ سکول گراؤنڈ میں ہو گا۔
اس سے قبل اپریل 2026ء کے اوائل میں میر اعجاز حسین جاکھرانی کے والد اور سابق ایم این اے میر احمد نواز خان عرف بابل خان جاکھرانی کا بھی انتقال ہوا تھا۔





































