اہم خبریں

دبئی میں حکام نے ’ڈرون سے متعلقہ واقعے‘ کے بعد مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

فرانس کے بعدآسٹریلیا اور جاپان نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ۔ آسٹریلیا کی وزیر ٹرانسپورٹ کیتھرین کنگ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ اُن کا ملک آبنائے…

عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے ایلینا رائباکینا کو 3-6، 6-3، ⁠7-6(6) سے شکست دے کر پہلی بار انڈین ویلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور کریئر کا 23 واں تاج اپنے نام کیا۔یہ جیت بیلاروسی کے لیے ایک…

آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب توانائی بحران مزید شدید ہونے کا امکان ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق آئل انڈسٹری نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏توانائی کا بحران مزید بگڑنے کا امکان ہے۔ امریکی اخبار کا…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی اب تک کی تفصیلات جاری کردی۔ عطا تارڑ نےبتایاکہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کےاب تک684 دہشتگرد مارےجاچکے،912 زخمی ہی جبکہ افغان طالبان…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی نہ کسی طرح آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول کر اسے محفوظ اور آزاد بنا دے گا تاکہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل متاثر نہ ہو۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا…