اہم خبریں

واشنگٹن: ائیر ٹریفک کنٹرول سینٹر میں شدید کیمیائی بدبو متعدد ہوائی اڈوں پر افراتفری امریکہ میں جمعہ کی شام ایک عجیب واقعہ نے متعدد ہوائی اڈوں پر افراتفری کا ماحول پیدا کردیا۔ واشنگٹن ڈی سی اور اس کے آس پاس…

عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملہ ہوا ہے جس سے عمارت سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ عراقی سیکیورٹی ذرائع نے ہفتے کے روزبتایا کہ اس حملے میں اس کے فضائی دفاعی نظام کا ایک حصہ تباہ…

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور حملوں کے نتیجے میں مختلف ممالک میں جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔  روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران، اسرائیل اور  امریکا کے درمیان حالیہ تنازع میں ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔…

ملتان کے معروف حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ اطلاعات کے مطابق معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کرکے توجہ حاصل کرنے والے حکیم شہزاد…

اسلام آباد: سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔  سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ روپے سے…

ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن سارہ یاگر کا کہنا ہے امریکا کی جانب سے ایران میں اسکول پر حملے سے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔ سارہ یاگر نے کہنا تھا کہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے اسکول…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک…